چبانا
Appearance
چبانا ایک ایسا عمل ہے جس میں غذا منہ میں دانتوں کی مدد سے توڑی اور چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کی جاتی ہے۔ یہ غذا کو زود ہضم بنانے کا پہلا مرحلہ ہے، اس کی مدد سے غذا قابلِ ہضم بن جاتی ہے اور نظام انہضام کو اس عمل سے بڑی تقویت ملتی ہے کیونکہ اگر غذا صحیح طور پر چبا کر کھائی جائے تو اُس کے ہضم ہونے میں بہت آسانی ہوتی ہے اور نظام انہضام درست رہتا ہے۔