کرٹ گوڈل
Appearance
کرٹ گوڈل | |
---|---|
(جرمنی میں: Kurt Friedrich Gödel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Kurt Friedrich Gödel) |
پیدائش | 28 اپریل 1906ء [1][2][3][4][5][6][7] برنو [8][6][9][10] |
وفات | 14 جنوری 1978ء (72 سال)[1][11][2][3][4][5][7] پرنسٹن [12] |
مدفن | پرنسٹن قبرستان [13][14] |
طرز وفات | خود کشی |
رہائش | امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (اپریل 1948–14 جنوری 1978)[15] آسٹریا (1929–) چیکوسلوواکیہ (1918–1929) |
مذہب | کالوینی |
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [16]، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ بازیل |
مادر علمی | جامعہ ویانا (1923–1929) |
ڈاکٹری مشیر | ہینس ہان |
پیشہ | ریاضی دان [17][9][18]، فلسفی [17][9][10]، استاد جامعہ ، کمپیوٹر سائنس دان ، طبیعیات دان [9] |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [19][20]، انگریزی [11][19][20] |
شعبۂ عمل | نظریۂ طاقم ، ریاضیاتی منطق [21]، ریاضی [21]، طبیعیات [21]، نظریۂ اضافیت [21]، منطق [21]، فلسفہ [21] |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن ، جامعہ ویانا ، یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم ، انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی |
کارہائے نمایاں | Gödel's incompleteness theorems |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
کرٹ گوڈل
[ترمیم]گرٹ گوڈل آسٹروی امریکی منطق دان، ریاضی دان اور فلسفی تھا۔ وہ 28 اپریل 1906ء کو آسٹریا-مجارستان میں پیدا ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد وہ امریکا ہجرت کر گیا۔ 1931ء میں جب وہ صرف 25 سال کا تھا اس نے دو مشہور مقالہ جات گوڈل نامکملیت قضیہات (Gödel's incompleteness theorems) پر پیش کیے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11869569X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11869569X — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6254jvh — بنام: Kurt Gödel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/25996503 — بنام: Kurt Godel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/gödel-kurt — بنام: Kurt Gödel
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000602196 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0030307.xml — بنام: Kurt Gödel
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11869569X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب abART person ID: https://cs.isabart.org/person/35434 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب https://aleph.vkol.cz/F/?func=find-c&ccl_term=sys=000010803&local_base=svk04 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2024
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12133987b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11869569X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.cemeteryregister.com/search.asp?id=NJ_PRINCETON
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2024
- ↑ https://plato.stanford.edu/entries/goedel/#BioSke
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/3851/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000602196 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000602196 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/127009123
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000602196 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://www.nndb.com/people/550/000091277/#FN1
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1906ء کی پیدائشیں
- 28 اپریل کی پیدائشیں
- 1978ء کی وفیات
- 14 جنوری کی وفیات
- قومی تمغا برائے سائنس وصول کنندگان
- آسٹریائی پروٹسٹنٹ
- آسٹریائی ریاضی دان
- آسٹریائی فلسفی
- امریکی پروٹسٹنٹ
- امریکی ریاضی دان
- امریکی فلسفی
- برنو کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی فلسفی
- بیسویں صدی کے ریاضی دان
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے فلسفی
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- ریاستہائے متحدہ کو آسٹریائی تارکین وطن
- ماہرین وجودیات
- مسیحی فلاسفہ
- فاکہ کشی سے اموات
- پرنسٹن قبرستان میں تدفین