ہارلینڈ سینڈر
ہارلینڈ سینڈر | |
---|---|
(انگریزی میں: Harland David Sanders) | |
Sanders in October 1972
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 ستمبر 1890 Henryville, انڈیانا, U.S. |
وفات | دسمبر 16، 1980 لوئی ویل، کینٹکی, کینٹکی, U.S. |
(عمر 90 سال)
وجہ وفات | ابیضاض ، نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | American |
مذہب | Christianity |
زوجہ | Josephine King (divorced) Claudia Price |
اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
تعليم | La Salle Extension University |
پیشہ |
|
اعزازات | |
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1965)[1] |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ہارلینڈ سینڈر ایک امریکی تاجر تھا اور کینٹکی فرائیڈ چکن کا بانی تھا۔گورنرروبی لیفون نے اسے کینٹکی کرنل کا خطاب دیا
اوئل عمری
[ترمیم]ہارلینڈسینڈر 1890ء میں امریکا میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ وہ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔ اس کا باپ ایک غریب کان کن تھا اور اپنی موت تک ساری عمر کوئلے کی کان کی کھدائی میں مصروف رہا اور جوانی ہی میں ہارلینڈ اور اس کے چار بہن بھائیوں کو یتیم کرگیا۔ باپ کی موت کے وقت سینڈر کی عمر صرف 16 سال تھی اور اس پر اپنے چھوٹے 4 بہن بھائیوں کا بوجھ اس کے کندھوں پر آن پڑا تھا۔ سینڈر نے کمسنی میں پہلی نوکری ایک شرٹ بنانے والی فیکٹری میں کی۔ اس دوران میں اس کی ماں بھی نوکری پر جاتی تھی۔ ماں کی ہدایت کے مطابق ماں کی غیر موجودگی میں سینڈر کو اکثر اپنے بہن بھائیوں کے لیے گھر میں کھانا بھی بنانا پڑتا تھا۔ سینڈر نے اس دوران میں اپنی ماں سے کئی کھانے بنانے سیکھ لیے۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
- ↑ صفحہ: 336 — Indiana Authors and their Books, 1967-1980
- 1890ء کی پیدائشیں
- 9 ستمبر کی پیدائشیں
- غیر زمرہ بند صفحات
- 1980ء کی وفیات
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی فری میسن
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انڈیانا کی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- کینٹکی کی ثقافت
- کینٹکی میں سرطان اموات
- گرینووڈ، انڈیانا کی شخصیات
- لورل کاؤنٹی، کینٹکی کی شخصیات
- نمونیا سے اموات
- ہینریویل، انڈیانا کی شخصیات
- لوئیزویل، کینٹکی کی کاروباری شخصیات
- اموات بسبب سرطان خون
- ڈچ نژاد امریکی شخصیات
- کینٹکی میں نمونیا سے اموات