مندرجات کا رخ کریں

ہپی راہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہپی راہ

ہپی راہ (انگریزی: Hippie trail / the overland) [1] ہپی ثقافت کے اراکین کے جانب سے 1950ء کی دہائی کے وسط سے 1970ء کی دہائی کے اواخر تک یورپ اور جنوبی ایشیا کے درمیان، خاص طور پر پاکستان، بھارت اور نیپال جانے کے لیے اختیار کیا جانے والا زمینی راستہ ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "A Brief History of the Hippie Trail"۔ 28 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2015 

بیرونی روابط

[ترمیم]