ہیفیستوس
Appearance
ہیفیستوس Hephaestus | |
---|---|
God of fire, metalworking, stone masonry, forges, the art of sculpture, technology، and blacksmiths | |
Member of the بارہ اولمپوی | |
Hephaestus at the Forge by Guillaume Coustou the Younger (لووغ) | |
ذاتی معلومات | |
والدین | زیوس and ہیرہ، or Hera alone |
بہن بھائی | Aeacus، Angelos، ایفرودیت، اپالو، Ares، آرتمیس، ایتھینا، دیانوسس، Eileithyia، اینیو، Eris، Ersa، Hebe، ہیلن آف ٹرائے، Heracles، Hermes، Minos، Pandia، Persephone، Perseus، Rhadamanthus، the Graces، the Horae، the Litae، the Muses, the Moirai |
مساوی | |
رومی مساوی | Vulcan |
Canaanite equivalent | Kothar-wa-Khasis[1] |
Egyptian مساوی | پتاح |
مضامین بسلسلہ قدیم یونانی مذہب |
قدیم یونانی مذہب |
---|
اخلاقیات |
عبادات |
مقدس مقامات |
باب Hellenismos |
ہیفیستوس (انگریزی: Hephaestus) (تلفظ: /hɪˈfiːstəshɪˈfɛstəs/; eight spellings; یونانی: Ἥφαιστος Hḗphaistos) لوہار، دھاتی اشیا، بڑھئی، کاریگری، فنکاری، مجسمہ سازی، دھات کاری، آگ (تاہم ہیسٹیہ سے موازنہ کریں) اور آتش فشاں کا یونانی دیوتا ہے۔ [2] ہیفیستوس یا تو زیوس اور ہیرہ کا بیٹا تھا یا وہ ہیرہ کا خود زائی بچہ تھا۔ اس کے لنگڑے پن کی وجہ سے اسے اس کی ماں ہیرہ نے کوہ اولمپس سے اتار دیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kothar"۔ Britannica
- ↑ Walter Burkert, Greek Religion 1985: III.2.ii; see coverage of Lemnos-based traditions and legends at Mythic Lemnos