1958ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
1958ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1958ء سے اگست 1958ء تک تھا جو صرف ایک بین الاقوامی دورے پر مشتمل تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
[ترمیم]بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
4 جون 1959 | انگلستان | نیوزی لینڈ | 4–0 [5] | — | — | — |
جون
[ترمیم]نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1958ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#454 | 5–9 جون | پیٹرمئے | جان رچرڈ ریڈ | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم | انگلستان 205 رنز سے | |||
ٹیسٹ#455 | 19–21 جون | پیٹرمئے | جان رچرڈ ریڈ | لارڈز, لندن | انگلستان ایک اننگز اور 148 رنز سے | |||
ٹیسٹ#456 | 3–8 جولائی | پیٹرمئے | جان رچرڈ ریڈ | ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز | انگلستان ایک اننگز اور 71 رنز سے | |||
ٹیسٹ#457 | 24–29 جولائی | پیٹرمئے | جان رچرڈ ریڈ | اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر | انگلستان ایک اننگز اور 13 رنز سے | |||
ٹیسٹ#458 | 21–26 اگست | پیٹرمئے | جان رچرڈ ریڈ | کیننگٹن اوول، لندن | میچ ڈرا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Season 1958"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020
- ↑ "Season 1958 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2020