21 اگست
Appearance
19 اگست | 20 اگست | 21 اگست | 22 اگست | 23 اگست |
واقعات
[ترمیم]- 1915ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1952ء – پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔[1]
- 1954ء – جنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔[1]
- 1977ء – سری لنکا کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست۔[1]
- 1983ء – انٹار کٹیکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔[1]
- 1988ء – ایران عراق جنگ 8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔
- 1991ء – او جی ڈی سی نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے۔[1]
- 1969ء – نیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا۔[1]
- 2003ء – لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1165ء – فلپ دوم شاہ فرانس، (و۔ 1223ء)
- 1765ء – ولیم چہارم، مملکت متحدہ (و۔ 1837ء)
- 1917ء – لیونڈ ہروکز)، روسی ماہر معاشیات اور ریاضی دان (و۔ 2008ء)
- 1963ء – محمد ششم مراکشی
- 1973ء – سرگرے برن، روسی امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور تاجر، شریک بانی گوگل
- 1986ء – یوسین بولٹ، جمیکا سپرنٹر، تین بار اولمپکس 100 میٹر میں فاتح۔
وفات
[ترمیم]- 1940ء – ٹراٹسکی، روسی نظریہ ساز اور سیاست دان، بانی سرخ فوج (پ۔ 1879ء)
- 1943ء – ہنرک پنٹوپڈان، ڈینش صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857)
- 1961ء - پاکستانی عالم دین سید عطاءاللہ شاہ بخاری کا انتقال ہوا (پ۔ 1892ء)
- 1995ء – سبرامنین چندرشیکھر، بھارتی امریکینوبل انعام یافتہ ریاضی دان (پ۔ 1910)
- 2006ء – بسم اللہ خان، بھارتی شہنائی نواز (پ۔ 1916)
- 2007ء – جمہوریہ بھارت کی اردو کی ناول نگار، افسانہ نگار اور مترجم قرۃ العین حیدر
- 2023ء – محمد حسین نجفی، معروف پاکستانی شیعہ اسکالر (پ۔ 1932ء)
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1831ء - بیلجیم کے شاہ لیوپولڈ نے نئے آئین پر دستخط کیے بیلجیم میں قومی دن پر عام تعطیل [1]
- 2017ء دہشت گردی سے متاثرہ افراد کی یاد کا عالمی دن۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 21اگست کو ہر سال منانے کا اعلان کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]1.https://www.un.org/en/observance s/terrorism-victims-day 2. https://unicri.it/News-International-Day-Remembrance-Tribute-Victims-Terrorism 3. https://unis.unvienna.org/unis/en/pressrels/2023/unissgsm1336.html 4. https://www.state.gov/6th-commemoration-of-the-international-day-of-remembrance-and-tribute-to-the-victims-of-terrorism/ 5. https://news.un.org/ur/story/2023/08/5002