2 جی
Appearance
2 جی یا "دوسری نسل" (بانگریزی: 2G یا 2-G، باردو: 2ن) ایک لاسلکی محمول ہاتف ٹیکنالوجی کی دوسری نسل (Second Generation) کو کہا جاتا ہے۔ ان معیارات کو ع ن م (GSM) معیارات کے مطابق فنستان میں متعارف کیا گیا۔[1] یہ ہندسی اشارے بعید ابلاغیات کے معیارات ہیں جنہیں 1991ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "تاریخ مشعہ لنجا"۔ 20 اپریل 2004۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2009
بیرونی روابط
[ترمیم]- فرہنگ: 1G - پہلی نسل لاسلکی ٹیکنالوجی آرکائیو شدہ 2013-01-03 بذریعہ archive.today
- فرہنگ: 2 جی کا تفصیلی جائزہ
ماقبل | محمول آواز رسائی | مابعد |