300 (فلم)
Appearance
300 ،سال 2006 میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہالی ووڈ فلم تھی جو 1998 کی فرینک ملر اور Lynn Varley (لئن وارلی) کی سلسلہ وار کامک (تصویری کہانی) پرمبنی تھی۔ یہ دونوں ،یونان پر فارسی مہم جوئی میں ’’تھارموپلائی جنگ‘‘ کی افسانوی قصہ گوئی ہیں۔ فلم کے ہدایت کار زیک سنائیڈر، جبکہ ایگزیکٹو پروڈیوسر اور کنسلٹنٹ کی خدمات میلر نے سر انجام دیں۔ کامک کی تصاویرکو ویسا ہی دکھانے کے لیے اس فلم کی زیادہ ترعکسبندی ’’سوپرایمپوزکروما ٹیکنالوجی‘‘ کے ذریعہ کی گئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2000ء کی دہائی کی جنگی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی فنٹاسی فلمیں
- 2006ء کی فلمیں
- 2007ء کی فلمیں
- آئی میکس فلمیں
- امریکی ایکشن فلمیں
- امریکی جنگی فلمیں
- امریکی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- انٹرنیٹ میم
- بلغاریہ میں عکس بند فلمیں
- پانچویں صدی ق م میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- سنسر شدہ فلمیں
- فلم نزاعات
- کمپیوٹر سے تخلیق شدہ تصاویر پر مبنی فلمیں
- لاس اینجلس میں عکس بند فلمیں
- وارنر بروز کی فلمیں
- یونان میں سیٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- 2006ء کی ڈراونی فلمیں
- ایران میں فلم نزاعات
- ریاستہائے متحدہ میں فلم نزاعات