3 اکتوبر
Appearance
1 اکتوبر | 2 اکتوبر | 3 اکتوبر | 4 اکتوبر | 5 اکتوبر |
<< | اکتوبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
2024ء |
واقعات
[ترمیم]- 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کنے والی پہلی خاتون بنیں۔[1]
- 1872ء - دوسوپندرہ کووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا۔[1]
- 1929ء - مملکت سَرون کا نام تبدیل کرکے یوگو سلاویہ رکھ دیا گیا۔[1]
- 1932ء - عراق نے برطانیہ سے مکمل آزادی حاصل کرکے لیگ آف نیشنز کی رکنیت اختیار کرلی۔[1]
- 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا۔[1]
- 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے۔[1]
- 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی۔[1]
- 1974ء - واٹر گیٹ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔[1]
- 1977ء - بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا۔[1]
- 1986ء - آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑیایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے۔[1]
- 1992ء - افریقی نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر نیلسن منڈیلا کراچی آئے اور اُن کا پر جوش استقبال کیا گیا۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1889ء – کارل فان اوسی ایتسکی، جرمن صحافی اور فعالیت پسند، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1938ء)
- 1895ء – سرگیئی یسینن، روسی شاعر (و۔ 1925ء)
- 1916ء – جیمز ہیریئٹ، انگریز مصنف (و۔ 1995ء)
- 1919ء – جیمز ایم۔ بچانن، امرریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
- 1925ء – گور وڈال، امریکی ناول نگار و فلم نویس اور تنقید نگار (و۔ 2012ء)
- 1981ء – زلاتان ابراھیموویچ، سویڈنی فٹ بال کھلاڑی
وفیات
[ترمیم]- 1929ء – گستاف سٹریسمان، جرمن چانسلر اور سیاست دان نوبل امن انعام یافتہ (پ۔ 1878ء)
- 1999ء – اکیو موریتا، جاپانی کاروباری شخصیت سونی کمپنی کا شریک بانی (پ۔ 1921ء)
- 2015ء – ڈاکٹر جاوید اقبال، پاکستانی مفکر و منصف (پ۔ 1925ء)
- 1987ء - عطاء اللہ حنیف بھوجیانی، پاکستانی عالم دین، محدث، محقق، ادیب، مورخ (پ۔ 1910ء)