622ء
Appearance
جنوری
[ترمیم]فروری
[ترمیم]مارچ
[ترمیم]اپریل
[ترمیم]مئی
[ترمیم]جون
[ترمیم]جولائی
[ترمیم]اگست
[ترمیم]ستمبر
[ترمیم]- 9 ستمبر (26 صفر 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب عازمِ سفر ہوئے۔ اِسے سفر ہجرت کہا جاتا ہے۔
- 10 ستمبر (27 صفر 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا غارِ ثور میں قیام ۔
- 13 ستمبر (1 ربیع الاول1 ہجری)– حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق کا غارِ ثور سے باہر تشریف لائے۔
- 20 ستمبر (8 ربیع الاول 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ مکرمہ قبا پہنچے۔
- 23 ستمبر (11 ربیع الاول 1 ہجری)–مسجد قبا کی تعمیر مکمل ہوئی۔
- 24 ستمبر (12 ربیع الاول 1 ہجری)–بروز جمعہ مسجد قبا میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔ اسی روز حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لے گئے
اکتوبر
[ترمیم]- اکتوبر ( 19 ربیع الاول/ ربیع الثانی 1 ہجری)– محلہ بنی سالم میں مسجد نبوی کی تعمیر شروع ہوئی۔ اذان کی ابتداء ہوئی۔
نومبر
[ترمیم]دسمبر
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!