مندرجات کا رخ کریں

جمعرات

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

از (جُ+مَعْ+راتْ) چوں کہ اسلامی روایات کے مطابق دن سورج غروب ہونے پر بدلتا ہے۔

تلفظ

[ترمیم]

جُمَعْرَاتْ (فیروز،اللغات،صفحہ471)

اسم

[ترمیم]

جمعرات مذکر (ہندی ہجے जुमेरात)

  1. اسلامی اعتبار سے جمعرات ہفتے کا پانچواں دن ہے۔

فرزندان

[ترمیم]