رجسٹرار سے پوچھا گیا ہے کہ کسی کمرہ عدالت یا چیمبر میں درخواستوں کو سنا گیا؟ درخواستوں پر فیصلہ سنانے کے لیے کاز لسٹ کیوں جاری نہیں کی گئی؟
شائع22 ستمبر 202412:15am
فیز ون میں کاروں کی پارکنگ کی جگہ سے کچھ فاصلے پر کچرے کا ڈھیر تھا جہاں مبینہ طور پر کچھ لوگ نشہ کر رہے تھے، ریسکیو 1122 سندھ
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202412:01am
عائزہ خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور جیسا میک اپ اور لباس پہن کر ان کے فلمی ڈائلاگوں پر منظر کشی کی۔
شائع21 ستمبر 202409:29pm
پی ٹی آئی پورا زور لگانے کے باوجود بندے جمع نہ کرسکی، عوام نے پی ٹی آئی کی انتشار اور تقسیم کی سیاست کو ایک بار پھر مسترد کردیا، زیر اطلاعات
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202410:43pm
ٹھوس ایندھن والے جہاد میزائل کو ایران کے پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس آرم نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے اور اس کی آپریشنل رینج ایک ہزار کلومیٹر ہے، ارنا نیوز ایجنسی
شائع21 ستمبر 202406:24pm
ماڈل نے دسمبر 2021 میں اپنے دیرینہ دوست اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نادر ضیا سے شادی کی تھی، جس کے بعد وہ فیشن ماڈلنگ سے کچھ دور دکھائی دیں۔
شائع21 ستمبر 202406:22pm
یاسر نواز نے دوسری شادی کی بات مذاق میں کی تھی، لوگوں نے اسے سچ سمجھ لیا، وہ موج مستی والی باتیں کرتے رہتے ہیں، ٹی وی میزبان
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202408:04pm
نوٹی فکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کو کمیٹی کا کنوینر بنا دیا گیا ہے۔ ضرورت کے مطابق ایک اور افسر بھی کمیٹی کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
شائع21 ستمبر 202405:33pm
9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی شناخت کیمروں کی مدد سے کی گئی، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی گرفتاری حالات و واقعات کے تناظر میں کی جائے گی، لاہور پولیس
شائع21 ستمبر 202405:06pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جلسہ گاہ نہ پہنچ سکے، پولیس نے جنریٹر سسٹم بند کرادیے جبکہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شام 6 بجے تک جلسہ ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202412:06am
پاکستان افغانستان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا کسی صورت حامی نہیں ہے، بات چیت اور مشترکہ حکمت عملی سے طالبان حکومت کی غلط پالیسیوں کو درست کروایا جاسکتا ہے، پاکستانی سفیر
شائع21 ستمبر 202403:08pm
جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او عاصم علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، بعداز گرفتاری کی درخواست ضمانت بھی منظور کر لی۔
شائع21 ستمبر 202402:07pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم یا زیادہ نہیں کیا جاسکتا، درخواست گزار
شائع21 ستمبر 202401:26pm
دنیا امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں کر سکتی، دنیا کی ترجیح تنازعات کی بجائے اِنسانیت کو درپیش مسائل کا حل ہونا چاہئے، آصف علی زرداری
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202405:27pm
افغان ٹیم کے 311 رنز کے جواب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی، 5 وکٹیں حاصل کرنے والے راشد خان مین آف دی میچ قرار پائے۔
شائع21 ستمبر 202410:21am
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ، عامر محمود کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
شائع21 ستمبر 202410:02am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جلسہ گاہ نہ پہنچ سکے، پولیس نے جنریٹر سسٹم بند کرادیے جبکہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو شام 6 بجے تک جلسہ ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202412:06am
رجسٹرار سے پوچھا گیا ہے کہ کسی کمرہ عدالت یا چیمبر میں درخواستوں کو سنا گیا؟ درخواستوں پر فیصلہ سنانے کے لیے کاز لسٹ کیوں جاری نہیں کی گئی؟
شائع22 ستمبر 202412:15am
پی ٹی آئی پورا زور لگانے کے باوجود بندے جمع نہ کرسکی، عوام نے پی ٹی آئی کی انتشار اور تقسیم کی سیاست کو ایک بار پھر مسترد کردیا، زیر اطلاعات
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202410:43pm
فیز ون میں کاروں کی پارکنگ کی جگہ سے کچھ فاصلے پر کچرے کا ڈھیر تھا جہاں مبینہ طور پر کچھ لوگ نشہ کر رہے تھے، ریسکیو 1122 سندھ
اپ ڈیٹ22 ستمبر 202412:01am
9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کی شناخت کیمروں کی مدد سے کی گئی، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی گرفتاری حالات و واقعات کے تناظر میں کی جائے گی، لاہور پولیس
شائع21 ستمبر 202405:06pm
پاکستان افغانستان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا کسی صورت حامی نہیں ہے، بات چیت اور مشترکہ حکمت عملی سے طالبان حکومت کی غلط پالیسیوں کو درست کروایا جاسکتا ہے، پاکستانی سفیر
شائع21 ستمبر 202403:08pm
نوٹی فکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کو کمیٹی کا کنوینر بنا دیا گیا ہے۔ ضرورت کے مطابق ایک اور افسر بھی کمیٹی کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
شائع21 ستمبر 202405:33pm
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ، عامر محمود کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
شائع21 ستمبر 202410:02am
جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او عاصم علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، بعداز گرفتاری کی درخواست ضمانت بھی منظور کر لی۔
شائع21 ستمبر 202402:07pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم یا زیادہ نہیں کیا جاسکتا، درخواست گزار
شائع21 ستمبر 202401:26pm
دنیا امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں کر سکتی، دنیا کی ترجیح تنازعات کی بجائے اِنسانیت کو درپیش مسائل کا حل ہونا چاہئے، آصف علی زرداری
اپ ڈیٹ21 ستمبر 202405:27pm
تمام جمہوریت پسندوں کو مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سڑکوں پر نکلنا چاہیے، تمام اپوزیشن جماعتیں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کریں، امیر جماعت اسلامی
شائع20 ستمبر 202410:54pm
پیٹرول کے کنوئیں کھودنے، تیل صاف کرنے، ترسیل، کوئلے کی کان کنی میں مہارت رکھنے والی پاکستانی کمپنیاں چینی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں، وزیر پیٹرولیم
شائع20 ستمبر 202409:46pm
وزیر سرمایہ کاری کو کابینہ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ وزیر تجارت، وزیر صنعت وپیداوار اور وزیر مملکت برائے خزانہ و ریونیو کمیٹی ارکان میں شامل ہوں گے، ذرائع
شائع20 ستمبر 202409:55pm
کمیٹی اب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل ہوگی، رجسٹرار سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ20 ستمبر 202408:13pm
معلومات نہ دینی ہوں تو اعتراض کر دیا جاتا ہے، میرے اہلخانہ کی ڈگری کا مسئلہ ہوتا تو اعتراض بجا ہوتا، آپ نے پروپیگنڈے کے لیے کرائے کے جو لوگ رکھے ہیں، اس کو بھی آج دیکھیں گے، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ20 ستمبر 202408:22pm
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 8 ستمبر کے جلسے میں استعمال کی گئی زبان پر معافی مانگیں، پی ٹی آئی کو سہہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک جلسے کی اجازت ہوگی، 43 شرائط پر مشتمل نوٹیفکیشن کا متن
اپ ڈیٹ20 ستمبر 202410:32pm
آئین میں بھی لکھا ہے کہ عدلیہ اور مسلح افواج کے خلاف بات نہیں ہو سکتی، عدلیہ اور فوج کے خلاف تقاریر نشر نہیں ہوں گی، ایاز صادق
شائع20 ستمبر 202406:49pm
ٹھوس ایندھن والے جہاد میزائل کو ایران کے پاسداران انقلاب کے ایرو اسپیس آرم نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے اور اس کی آپریشنل رینج ایک ہزار کلومیٹر ہے، ارنا نیوز ایجنسی
شائع21 ستمبر 202406:24pm
میرے پاکستان جانے پر پابندی نہیں تھی اور نہ ہی کبھی پاکستان نے ویزا دینے سے انکار کیا، پاکستان میں ہر کوئی مجھے جانتا ہے، مبلغ
شائع20 ستمبر 202406:22pm
میجر ثانیہ صفدر اور میجر کومل مقصود کو 'اقوام متحدہ کے نظریات کو فروغ دینے اور شاندار کارکردگی' کا مظاہرہ کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
شائع20 ستمبر 202405:56pm
ان حملوں کی ہماری مزاحمتی تحریک اور لبنان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، ان حملوں کو جنگی جرائم یا اعلان جنگ تصور کیا جا سکتا ہے، سربراہ حزب اللہ
شائع19 ستمبر 202409:31pm
ہم دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو سراہتے ہیں، واشنگٹن میں پاکستان کے نئے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
اپ ڈیٹ20 ستمبر 202412:26am
القاعدہ کے ساتھ کالعدم ٹی ٹی پی کی طویل وابستگی کو دیکھتے ہوئے اسے علاقائی، عالمی دہشت گردی کے مقاصد کی قیادت سنبھالنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، پاکستانی مندوب
شائع19 ستمبر 202404:24pm
سری لنکا میں کُل ایک کروڑ 70 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جبکہ انتخابات کے انعقاد کے لیے 2 لاکھ سے زائد عہدیداران کو تعینات کیا گیا ہے۔
شائع19 ستمبر 202406:24pm
ہم جنگ کے ایک نئے مرحلے کے آغاز پر ہیں، جنگ کا مرکز شمال کی جانب منتقل ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں وسائل مختص کررہے ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
شائع19 ستمبر 202412:49am
قررداد کے حق میں 124، مخالفت میں 14 ووٹ آئے، امریکا نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا، اسرائیل نے قرارداد کو سختی سے مسترد کر دیا۔
شائع18 ستمبر 202411:01pm
محمد بن سلمان نے ان ممالک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے فلسطینی ریاست کو بین الاقوامی قانونی حیثیت کے طور پر تسلیم کیا اور دیگر ممالک پر زور دیا کہ وہ بھی اسی طرح کے اقدامات اٹھائیں۔
شائع18 ستمبر 202410:08pm
امریکا کا ان واقعات کا علم نہیں تھا، ہم ابھی بھی اس واقعے کے حوالے سے شواہد اور ثبوت اکٹھے کررہے ہیں، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ
شائع18 ستمبر 202406:07pm
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں پاکستان کی حمایت پر روس کے مشکور ہیں اور ایس سی او سربراہ اجلاس میں روسی وزیر اعظم کی شرکت کے منتظر ہیں، نائب وزیر اعظم
شائع18 ستمبر 202407:22pm
اسرائیلی رہنماؤں کو خدشہ لاحق ہوگیا تھا کہ کہیں حزب اللہ کو پیجرز کا علم نہ ہوجائے اس لیے انہوں نے حزب اللہ کی طرف سے اسے پکڑے جانے سے قبل اس سسٹم کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202407:44pm
مجتبیٰ امانی کی چوٹیں ایران کی طرف سے بتائی گئی ابتدائی رپورٹوں سے کہیں زیادہ سنگین ہیں، انہیں علاج کے لیے تہران منتقل کیا جائےگا، ایرانی پاسداران انقلاب
شائع18 ستمبر 202403:59pm
1972 میں پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (پی ایف ایل پی) کے ترجمان بسام ابو شریف بیروت میں ایک کتاب میں نصب بم دھماکے میں زخمی ہوگئے تھے۔
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202403:33pm
ماسکو پر کیے جانے والے 20 ڈرونز کو مارا گیا، دارالحکومت کے 4 ہوائی اڈے 6 گھنٹوں تک بند رہے اور 50 پروازوں کا رخ موڑا گیا، روسی حکام
شائع18 ستمبر 202411:51am
ایک خصوصی آپریشن میں مالی کے فوجی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے مرکز میں قائم تربیتی سینٹر کو صبح سویرے نشانہ بنایا گیا، جے این آئی ایم
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202411:38am
دھماکے میں استعمال ہونے والے پیجرز یورپ کی ایک کمپنی نے بنائے تھے جسے تائیوان کی فرم کے برانڈ کو استعمال کرنے کا حق حاصل ہے، بانی گولڈ اپولو
اپ ڈیٹ18 ستمبر 202412:20pm
امریکا پابندیوں اور دیگر اقدامات کا استعمال جاری رکھے گا، پابندیوں کا مقصد قومی سلامتی کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
شائع18 ستمبر 202410:15am
لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202410:24pm
افغان ٹیم کے 311 رنز کے جواب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی، 5 وکٹیں حاصل کرنے والے راشد خان مین آف دی میچ قرار پائے۔
شائع21 ستمبر 202410:21am
پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر تک، دوسرا ٹیسٹ میچ 15 سے 19 اکتوبر تک ملتان میں کھیلا جائے گا اور تیسرا ٹیسٹ 24 سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی میں ہوگا، پی سی بی
شائع20 ستمبر 202404:48pm
اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہر صورت مکمل کر لیا جائے گا، تمام ٹیموں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے، محسن نقوی
شائع20 ستمبر 202401:30pm
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان نے عالمی سطح پر یونیورسٹی کھیلوں کا عالمی دن ایک ساتھ منانے کی غرض سے عالمی برادری کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی۔
شائع20 ستمبر 202408:47pm
اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز بھی ایک ایک سے برابر کردی، سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202412:30pm
میچ میں گرین شرٹس نے انتہائی خراب کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول کرنے کے کئی یقینی مواقع ضائع کیے، شوٹ آؤٹ پر چین 0-2 سے کامیاب رہا۔
شائع16 ستمبر 202405:07pm
52 سالہ سلیمہ امتیاز نے اپنے امپائرنگ کیریئر کا آغاز 2008 میں پی سی بی ویمنز امپائرز پینل سے کیا، وہ پاکستان ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی والدہ ہیں۔
اپ ڈیٹ15 ستمبر 202405:32pm
ویرات کوہلی کپتانی چھوڑنے کے بعد مزید اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، بابراعظم بھی پاکستان کیلئے 15 ہزار رنز بناسکتے ہیں، سابق کپتان
شائع15 ستمبر 202412:54pm
پینتھرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 328 رنز بنائے۔ جواب میں فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ڈولفنز کی ٹیم 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
شائع15 ستمبر 202412:03am
بھارت کی ایونٹ میں مسلسل یہ 5ویں فتح تھی جب کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی شکست ہے، دونوں ٹیمیں پہلے ہی 17 ستمبر کو ہونے والے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔
اپ ڈیٹ16 ستمبر 202412:53pm
یو ایم ٹی مارخورز نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنائے، پینتھرز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
شائع13 ستمبر 202412:12am
بنگلہ دیش کے سابق کپتان نے بی سی بی میں بطور ڈائریکٹر 11 سال خدمات انجام دینے کے بعد ایک ای میل کے ذریعے بورڈ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔
شائع12 ستمبر 202407:49pm
چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی، ڈیٹا اور ویڈیو اینالسٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
شائع11 ستمبر 202409:33pm
بدقسمتی سے ہم اپنے باؤلرز کی ورک لوڈ مینجمنٹ درست طریقے سے نہیں کر سکے، اب کوشش کر رہے ہیں فیصلوں میں استحکام لایا جائے، ڈائریکٹر پی سی بی ہائی پرفارمنس
اپ ڈیٹ11 ستمبر 202407:35pm
کبھی کبھی اناؤں کے ریگستان اتنے پیاسے ہوتے ہیں کہ ایک دو لوگوں کے خون سے ان کی پیاس نہیں بُجھتی، قدیم کراچی میں لڑی جانے والی قبائلی جنگیں اس کی مثال ہیں۔
شائع20 ستمبر 202404:06pm
اگر ترامیم منظور ہوگئیں تو دو اعلیٰ عدالتیں ملکی نظام میں بھونچال اور اختلافات پیدا کرسکتی ہیں جس سے عدلیہ کی آزادی بھی مکمل طور پر ختم ہوسکتی ہے۔
شائع19 ستمبر 202404:02pm
وہ شعبہ جات جن پر توجہ دے کر سندھ اپنی کھجور کی صنعت کو ترقی دے سکتا ہے اور بین الاقوامی معیار کی متنوع، اعلیٰ قیمت والی مصنوعات تیار کر سکتا ہے۔
شائع19 ستمبر 202411:00am
بلوچستان حملوں کے بعد یہ پہلا موقع نہیں کہ جب پنجاب میں نسلی تعصب نے سر اٹھایا لیکن یہ اس وقت تباہ کُن ثابت ہوگا کہ جب یہ رجحانات زیادہ عام ہونے لگیں۔
شائع18 ستمبر 202412:24pm
اگرچہ ایکسو نامی فرضی سیارے کے تمام کردار جانور ہیں لیکن پڑھنے والے یہ بات یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کہانی لکھتے وقت مصنف کے دماغ میں حقیقی کردار گردش کررہے ہوں گے۔
شائع16 ستمبر 202412:02pm
جنگلی حیات کے ساتھ اپنے ابتدائی تعلق میں ہی انسان نے قدیم جانوروں کے ارتقائی مقدر کا تعین کیا جس نے بتایا تھا کہ اُن کا انجام کیا ہوسکتا یا کیا ہونے جارہا ہے۔
شائع13 ستمبر 202403:49pm
اگر آئی ایم ایف پاکستان کو ڈیفالٹ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا تھا تو یہی ادارہ جولائی 2023ء میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے لیے اتنا زیادہ متحرک کیوں تھا؟
اپ ڈیٹ12 ستمبر 202404:07pm
پولیس کو پارلیمانی حدود میں داخلے کی اجازت دے کر حکومت نے جمہوری سیاسی عمل کو بہت بڑا دھچکا پہنچایا ہے جبکہ ماورائے آئین قوتوں کو مضبوط کیا ہے۔
شائع11 ستمبر 202412:58pm
جلسہ شروع ہونے کے بعد پولیس نے اوقات کو اتنی ہی غور سے دیکھا جیسے لاہور کی انتظامیہ بڑے ہوٹلز میں شادیوں کی تقریبات کو دیکھتی ہے جہاں ہر صورت وقت مقررہ پر لائٹس بند ہوجاتی ہیں۔
شائع10 ستمبر 202401:32pm
اپنے پڑوسی ملک کی جانب انگلیاں اٹھانے سے قبل ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ پاکستانی خواتین ڈاکٹرز بھی ہسپتالوں میں محفوظ نہیں۔
شائع09 ستمبر 202402:50pm
ماضی کی مقبول بولی وڈ فلموں کو دوبارہ سنیما کے پردے پر ریلیز کرنے کا یہ ٹرینڈ دوبارہ چل پڑا ہے تو کیا اس کا سبب بولی وڈ فلمز کی ناکامی ہے؟
اپ ڈیٹ06 ستمبر 202405:00pm
غیرقانونی تارکین وطن کو ایک جیسی مشکلات کا سامنا نہیں ہوتا کیونکہ ایک صنعت ایسی ہے جو انتہائی منظم ہے اور یہ یقینی بناتے ہیں کہ ان کی صنعت میں بھرتی ہونے والوں کی بیرون ملک اچھی کمائی ہو۔
شائع05 ستمبر 202412:32pm
ادویات مزاحم انفیکشن ایک ایسا عالمی خطرہ ہے جو دنیا بھر میں براعظموں تک پھیلا ہوا ہے اور اس سے اموات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
شائع04 ستمبر 202401:44pm
اقتدار میں بیٹھے لوگوں کی ہیرا پھیری اب اتنی واضح ہے جتنا کہ مسٹر بین کے چہرے کے تاثرات ہوتے ہیں یا جان ریورز کی پلاسٹک سرجری نمایاں ہوتی ہے۔
شائع03 ستمبر 202401:22pm
میٹروپولیٹن شہر کی آبادی کے بڑے حصے کے لیے نقل و حمل کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں جہاں ٹریفک قوانین کے بنیادی اصولوں پر بھی عمل در آمد مشکل بن چکا ہے۔
اپ ڈیٹ02 ستمبر 202410:05pm
بلوچ علحیدگی پسندوں کو حاصل بھارت کی پشت پناہی کے بارے میں پاکستان کے خدشات کے پیش نظر ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو جواب دینے کا موقع ملے گا۔
اپ ڈیٹ02 ستمبر 202403:17pm
قدیم کراچی میں کلمتی بلوچ، جوکھیا اور بُرفت قبائل آپس میں لڑتے ضرور تھے لیکن تاریخ کا مطالعہ کرکے خیال آتا ہے کہ ان کی کہیں نہ کہیں آپس میں اچھی کیمسٹری تھی۔
اپ ڈیٹ30 اگست 202404:11pm
سائنسدانوں کے مطابق دریا میں پانی کا معیار جانچنے کا سب سے اہم ذریعہ میٹھے پانی کی ڈولفنز کی صحت اور ان کی بقا ہوتی ہے جبکہ دریائے سندھ میں صورت حال تشویش ناک ہے۔
شائع29 اگست 202402:15pm
افغان طالبان کو پاکستان میں براہ راست مداخلت کی شاید ضرورت بھی نہیں کیونکہ پاکستان میں موجود انتہاپسند کافی حد تک اس مقصد میں کامیاب ہیں۔
شائع28 اگست 202404:15pm
بچوں میں ظاہر ہونے والی ایم پاکس کی علامات جیسے بخار، خراش، سوزش اور کمزوری کو تو بچوں میں پائی جانے والی دیگر بیماریوں جیسے چکن پاکس یا خسرہ بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
شائع27 اگست 202401:27pm
میچ چوتھے دن ختم اور پھر ڈرا ہونے کی نوید سنانے والے شاید پاکستان ٹیم کی روایت بھول گئے جو اکثر بڑا اسکور کرکے خواب غفلت کا شکار ہوجاتی ہے۔
اپ ڈیٹ26 اگست 202405:09pm
جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس اب اتنا مواد ہے کہ وہ بلآخر عمران خان کے خلاف جوابی بیانیہ تشکیل دے چکے ہیں جو ٹھوس شواہد پر مبنی ہے۔
اپ ڈیٹ26 اگست 202402:42pm
ریاست کو ’ڈیجیٹل دہشتگردوں‘ کو کچلنے کے بجائے عسکریت پسند، علحیدگی پسند دہشتگردوں اور بھاری ہتھیاروں سے لیس کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔
شائع24 اگست 202411:43am
دنیا کے جس خطے میں ہم رہتے ہیں وہاں ریپ حوس کا معاملہ نہیں لیکن کوئی بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ یہ جرم طاقت اور غلبہ حاصل کرنے کے مقصد سے کیا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ23 اگست 202411:40am
جنرل قمر جاوید باجوہ سے میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ان سے صرف ایک ہی درخواست کی تھی کہ وہ عمران خان کی حکومت کو برطرف کردیں۔
اپ ڈیٹ22 اگست 202409:31pm
عون علی کھوسہ جیسے کانٹینٹ کریئیٹرز کی گمشدگی، گرفتاری اور دھمکیوں کے باوجود بھی حکومت انٹرنیٹ پر اختلاف رائے کے جدید طریقوں کو روک نہیں سکتی۔
شائع21 اگست 202412:45pm
2012ء میں دیلی ریپ کیس کی نربھایا کی والدہ آشا دیوی نے کولکتہ واقعے پر بلا جھجک کہا کہ ان کی بیٹی کے قاتلوں کو پھانسی ہونے کے بعد بھی بھارت میں کچھ نہیں بدلا۔
شائع20 اگست 202403:13pm
پاکستان میں برسراقتدار لوگ نتائج کی پروا کیے بغیر ایسے اقدامات کرتے ہیں جو تباہی کا سامان ثابت ہوتے ہیں لیکن اس بار وہ انٹرنیٹ کے ساتھ کھیل کر سنگین کوتاہی کررہے ہیں۔
شائع20 اگست 202402:05pm
اس وقت عالمی سطح پر ہم تنہا ہونے کے متحمل نہیں ہوسکتے اور ان تباہ کاریوں کو بھی برداشت نہیں کرپائیں گے جو فائروال اپنے ساتھ لے کر آئے گی۔
شائع19 اگست 202404:01pm
آسٹریلیا سے کلین سویپ کے بعد شان مسعود کو ایک بار پھر کپتانی کا موقع دیا جارہا ہے، توقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف ناقابلِ شکست رہنے کا پاکستانی ریکارڈ برقرار رکھیں گے۔
اپ ڈیٹ19 اگست 202405:03pm
مکران سے ملیر اور ملیر سے میرپور ساکرو تک بنی ہوئی اُن شاندار چوکنڈی قبرستانوں کی تخلیق کے سفر کی سیکڑوں کہانیوں میں سے ایک مختصر سی کہانی کا ذکر کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ16 اگست 202404:53pm