مندرجات کا رخ کریں

بھوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:38، 14 جون 2024ء از Tahir Siddiqui (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
بھوانی
Bhavani
دیوناگریभवानी

بھوانی (Bhavani) ہندو دیوی پاروتی ایک مہان دیوی ہیں ہے۔ جنہیں پوری دنیا میں پوجا جاتا ھے، بھوانی کے معنی "زندگی عطا کرنے والا" کے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کا ایک اور پہلو "كرسوروپ" بھی ہے جس کے معنی "رحمت سے لبریز" کے ہیں۔ بھاوانی ماتا طاقت کی دیوی ہیں.