مندرجات کا رخ کریں

ستی (دیوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستی
طاقت کی دیوی، ازدواجی خوشی و درازی عمر کی دیوی
شیو اپنی بیوی ستی کی لاش اٹھائے ہوئے
دیوناگریसती
سنسکرت نقل حرفیSatī
ذاتی معلومات
والدین
بہن بھائی

ستی کو دکشاینی بھی کہا جاتا ہے، تمل میں தாட்சாயிணி تتچینی اور تلیگو میں پیرنتالو کے اسماء سے معروف ہیں۔ یہ ہندو مت کی ازدواجی خوشی و عمر درازی کی دیوی ہیں۔ دکشاینی شیو کی پہلی بیوی ہیں اور پاروتی انہی کا دوسرا جنم ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]