آئین پاکستان میں دوسری ترمیم ستمبر 7، 1974ء کو کی گئی، جس کی رو سے پاکستان میں قادیانی اور احمدیوں کو اقلیت قرار دے دیا گیا۔