ابو الفرج اصفہانی
Appearance
ابو الفرج اصفہانی | |
---|---|
(عربی میں: علي بن الحُسين بن مُحمَّد بن أحمد بن الهيثم المرواني الأُموي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 897ء [1][2][3][4] اصفہان |
وفات | 20 نومبر 967ء (69–70 سال)[5][6][7][8] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | دارقطنی ، ابن ابی فوارس |
پیشہ | شاعر ، مورخ ، ادیب ، موسیقار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] |
کارہائے نمایاں | کتاب الاغانی |
درستی - ترمیم |
ابو الفرج اصفہانی شاعر و ادیب (پیدائش: 897ءـ وفات: 20 نومبر 967ء)۔ نام:علی بن حسین۔ کنیت: ابو الفرج۔ اصفہان میں پیدا ہوا۔ بغداد میں تعلیم پائی۔ سیف الدولہ کے دربار کا پروردہ تھا۔ اس کی تالیف کتاب الاغانی عربی ادب کا لافانی شاہکار ہے۔ یہ کتاب 1868ء میں مصر سے بیس جلدوں میں شائع ہوئی۔ بعد میں یورپ کے ایک کتب خانے میں ایک اور جلد دستیاب ہوئی۔ کتاب الاغانی شعر و نغمہ کی ان مجلسوں کا تذکرہ ہے جو عباسی خلفاء خصوصا ہارون الرشید کے محل میں منعقد ہوتی تھیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Abulfaraj — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ عنوان : Абуль-Фараджъ-эль-Исфагани — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ عنوان : Абуль-Фарадж Алий Испаханский — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12015948b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60s1cvw — بنام: Abu al-Faraj al-Isfahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abu-al-Faraj-al-Isbahani — بنام: Abu al-Faraj al-Isbahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abu-l-faradj-al-isfahani — بنام: Abu l-Faradj al-Isfahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 897ء کی پیدائشیں
- 967ء کی وفیات
- 20 نومبر کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- اصفہان کی شخصیات
- اموی خاندان
- ایرانی مورخین
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- دسویں صدی کے مصنفین
- دسویں صدی کے مؤرخین
- زیدی شخصیات
- عرب مؤرخین
- عرب نسل کی ایرانی شخصیات
- عربی شعراء
- عہد عباسی کے شعرا
- مسلم قاموس نگار شخصیات
- نویں صدی کی عرب شخصیات
- نویں صدی کے عرب شعرا
- قرون وسطی کے عرب موسیقار
- دسویں صدی کے عرب مصنفین
- اصفہان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ماہرین انساب
- خلافت عباسیہ کے دسویں صدی کے مورخین