انتداب فلسطین کے اضلاع
Appearance
district of Mandatory Palestine | |
---|---|
زمرہ | ضلع |
مقام | انتداب فلسطین |
قیام | 1922 |
تحلیل | 1948 |
شمار | 6 (as of 1945) |
حکومت | ضلع کمشنر |
ذیلی تقسیمات | ذیلی ضلع, تقسیم |
انتداب فلسطین کے اضلاع (انگریزی: Districts of Mandatory Palestine) انتداب فلسطین کی دوجہ اول انتظامی تقسیم تھی اس کے پورے دور میں یعنی 1920ء سے 1948ء تک موجود رہی۔
انتداب فلسطین کے ذیلی اضلاع
[ترمیم]- بئر سبع ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- صفد ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- عکا ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- بیسان ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- طولکرم ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- طبریا ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- رملہ ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- ناصرہ ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- یافا ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- الخلیل ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- حیفا ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- غزہ ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- یروشلم ذیلی ضلع، انتداب فلسطین
- جنین ذیلی ضلع، انتداب فلسطین