مندرجات کا رخ کریں

ایکسپریس ریل لنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایکسپریس ریل لنک
Express Rail Link
جائزہ
مالکExpress Rail Link Sdn Bhd
مقامیوادی کلانگ، ملائیشیا
ٹرانزٹ قسمAirport rail link
لائنوں کی تعداد 6   7 
تعداد اسٹیشن6
یومیہ مسافر27,307 (2015)
سالانہ مسافر9.967 ملین (2015)[1]
(Increase 7.9%)
ویب سائٹkliaekspres.com
آپریشن
آغاز آپریشن14 اپریل 2002؛ 22 سال قبل (2002-04-14)
گاڑیوں کی تعداد8 trainsets (4-car) of Desiro ET 425 M Electric Multiple Unit
6 trainsets (4-car) of CRRC Changchun Equator Electric Multiple Unit.
تکنیکی
نظام کی لمبائی57 کلومیٹر (35 میل) (کل)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
بلند رفتار176 کلومیٹر/گھنٹہ (109 میل فی گھنٹہ)

ایکسپریس ریل لنک (انگریزی: Express Rail Link) ایک کمپنی ہے جو ائیر پورٹ ریل لنک کی مالک اور منتظم ہے۔ یہ کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو کے ایل سینٹرال اسٹیشن سے ملاتی ہے جن کا باہمی فاصلہ 57 کلومیٹر ہے۔ کمپنی کی دو مختلف ٹرین خدمات ہیں:

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "JADUAL 2.9 : BILANGAN PENUMPANG BAGI PERKHIDMATAN SISTEM ALIRAN RINGAN, SUKU KEEMPAT, 2015" [Table 2.9 : Number of Passengers for Light Rail Transit (LRT) Services, Fourth Quarter, 2015] (PDF) (بزبان الملايوية and انگریزی)۔ Ministry of Transport, Malaysia۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2016