بحیرہ سلیبس
Appearance
بحیرہ سلیبس (Celebes Sea) ((انڈونیشیائی: Laut Sulawesi)، (تاغالوغیہ: Dagat Selebes)) مغربی بحر الکاہل کا بحیرہ جس کے شمال میں جزائر سولو اور بحیرہ سولو اور فلپائن کے جزائر مينداناو، مشرق میں جزائرسانگیہی، جنوب میں سولاویسی اور مغرب میں انڈونیشیائی کالیمانتان واقع ہیں۔