بوریت
Appearance
بوریت وادی گوجال گلگت بلتستان کا ایک اہم گاؤں ہے۔
بوریت ایک مشہور سیاحتی مقام ہے جہاں پر ایک خوبصورت اور بڑی جھیل بھی ہے، جس میں موسم سرما کی دوران وسط ایشیااور سائیبریا سے اڑ کر آنے والے پرندے اترتے ہیں۔ بوریت کی آباد جھیل کے دو اطراف میں بستی ہے۔ اس کے جنوب اور شمال کی طرف دو بڑے گلیشر ہیں، جن کے پانی سے یہ گاؤں سیراب ہوتا ہے۔ .
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بوریت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |