بین الاقوامی عدالت جرائم
Appearance
بین الاقوامی عدالت جرائم | |
---|---|
Seat | ہیگ, Netherlands |
English and French | |
114 states | |
Leaders | |
Song Sang-Hyun | |
Fatoumata Dembélé Diarra | |
Hans-Peter Kaul | |
• Judges | Elizabeth Odio Benito Akua Kuenyehia Erkki Kourula Anita Ušacka Adrian Fulford Sylvia Steiner Ekaterina Trendafilova Daniel David Ntanda Nsereko Bruno Cotte Joyce Aluoch Sanji Mmasenono Monageng Christine Van Den Wyngaert Cuno Tarfusser René Blattmann |
Luis Moreno Ocampo | |
Fatou Bensouda | |
Béatrice Le Fraper du Hellen | |
Michel de Smedt | |
Silvana Arbia | |
قیام | |
• Rome Statute adopted | 17 July 1998 |
• Entered into force | 1 July 2002 |
ویب سائٹ www.icc-cpi.int |
بین الاقوامی عدالتِ جرائم یا بین الاقوامی عدالت فوجداری مستقل عدالت ہے جس کا مقصد ایسے افراد پر مقدمہ چلانا ہے جو قوم کشی، جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور جارحیت کے جرائم کے مرتکب ہوں۔
یہ عدلات 1 جولائی 2002ء کو وجود میں آئی اور اس تاریخ کے بعد کے واقعات پر مقدمہ چلا سکتی ہے۔ اس کا مقام نیدرلینڈ ہے مگر کسی جگہ بھی عدالت لگا سکتی ہے۔
اس عدالت پر عالمی طاقتوں کا ہتکھنڈہ ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ 2011ء میں اس نے لیبیا کے صدر کی گرفتاری کے پروانے کا مطالبہ کیا جبکہ امیریکی اور یورپی طاقتیں فضا سے لیبیا پر بمباری کے جرم کا ارتکاب کر رہی تھی۔[1][2]
افریقی اتحاد نے "عدالت" کا افریقی تعصب دیکھتے ہوئے افریقی سربراہان مملکت کا عدالت کے سامنے پیش ہونے پر پابندی لگا دی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ICC prosecutor demands arrest warrant against Gaddafi"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2011
- ↑ "The International Criminal Court and Gaddafi"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2011
- ↑ "Africans tell ICC: Heads of state should not be tried"۔ رائٹرز۔ 11 اکتوبر 2013ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- "The Interview: Luis Moreno-Ocampo: The World's Prosecutor"۔ TVO۔ 11 مئی 2011ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2011
ویکی ذخائر پر بین الاقوامی عدالت جرائم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |