مندرجات کا رخ کریں

حسین شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید حسین عالم شاہ
شماریات
اصل نامسید حسین شاہ
وزنمڈل ویٹ
قومیتپاکستانi
پیدائش (1964-08-14) اگست 14, 1964 (عمر 60 برس)
لیاری، کراچی، پاکستان
باکسنگ ریکارڈ
کل فائیٹ4
فاتح3
شکست1

سید حسین شاہ ، کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے باکسر ہیں جنھوں نے 1988ء گرمائی اولمپکس میں برونز میڈل جیتا۔ یہ برونز میڈل اولمپکس میں پاکستان کا سب سے پہلا میڈل تھا۔ سید حسین شاہ، پچھلے پچاس برسوں میں انفرادی سطح پر اولمپکس میں کوئی میڈل لینے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل 1960ء میں محمد بشیر نے کشتی میں برونز میڈل حاصل کیا تھا۔ ایک لاوارث بچہ جو لیاری کی گلیوں سے ہوتا ہوا اولپمکس سمیت کئی بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں میڈلز جیت کے دیتا ہے اور پھر مجبور ہوکر جاپان میں قومی باکسرز کا کوچ بن جاتا ہے، جہاں باکسرز کی ٹریننگ کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]