خاتون لاؤس
Appearance
خاتونِ لاؤس | |
---|---|
مقام | سینٹ-ایٹیینے-لے-لاؤس، فرانس |
تاریخ | 1664ء – 1718ء |
گواہ | بینوئیٹ رینکورل |
قسم | ظہورات مریمیہ |
مقدس کرسی کی منظوری | 5 مئی 2008ء کو بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم نے پادری عہدہ سنبھالنے کے دوران منظوری دی۔ |
خاتونِ لاؤس ((فرانسیسی: Notre-Dame du Laus)) ایک ظہورِ مریم کی قسم اور مریم کا ایک خطاب ہے جس کے مطابق مریم نے 1664ء سے 1718ء کے درمیان میں خود کو سینٹ-ایٹیینے-لے-لاؤس، فرانس میں بینوئیٹ رینکورل کے سامنے ظاہر کیا تھا۔ اس ظہور کو 5 مئی 2008ء میں مقدس کرسی کی منظوری دی گئی تھی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ویٹیکن ریکوگنزیس میرین ایپریشن اِن فرانس :: کاتھولک نیوز ایجنسی (سی-این-اے)"۔ کاتھولک نیوز ایجنسی۔ 2008-05-05۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جولائی 2017ء
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر خاتون لاؤس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |