دادرا و نگر حویلی
Appearance
دادرا و نگر حویلی | |
---|---|
دادرا اور نگر حویلی | |
تاریخ تاسیس | 11 اگست 1961 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
تقسیم اعلیٰ | دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 20°16′12″N 73°01′12″E / 20.27000°N 73.02000°E |
رقبہ | 491 مربع کلومیٹر |
بلندی | 16 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 343709 (2011)[3] |
• مرد | 193760 (2011)[3] |
• عورتیں | 149949 (2011)[3] |
• گھرانوں کی تعداد | 76458 (2011) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
آیزو 3166-2 | IN-DN[4] |
قابل ذکر | |
اضلاع | 1 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1273726، 9747961 |
درستی - ترمیم |
دادرا اور نگر حویلی بھارت کا ایک مرکزی زیرِ اقتدار علاقہ ہے۔ نگر حویلی مہاراشٹر اور گجرات کے درمیاں واقع ہے اور دادرا اس کے کچھ دور شمال میں گجرات میں واقع ہے۔
اسے پرتگال نے 1779 سے 1954 تک نوآبادیات بنایا تھا اور 1961 میں اسے باضابطہ طور پر ہندوستان میں شامل کیا گیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دادرا و نگر حویلی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دادرا و نگر حویلی في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب پ http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
زمرہ جات:
- تاریخ شمار سانچے
- دادرا و نگر حویلی
- 1961ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 2020ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- ایشیا کی سابقہ مستعمرات
- بھارت پرتگال تعلقات
- بھارت کی رياستیں اور یونین علاقے
- بھارت کے اضلاع
- بھارت کے یونین علاقے
- بھارت میں 1961ء کی تاسیسات
- پرتگیزی ہند
- تاریخ دادرا و نگر حویلی
- جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک
- دادرا و نگر حویلی کے اضلاع
- سابقہ پرتگیزی مستعمرات