درود المعلی
Appearance
مصنف | سید عبد الودود شاہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی،اردو |
صنف | درود و سلام |
ناشر | دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور |
درود المعلیٰ سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی پہلی کڑی جس کا نام درود المعلیٰ رکھا گیا۔
مصنف
[ترمیم]یہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے اولین کتاب ہے۔
تفصیل
[ترمیم]اصل کتاب عربی میں جس میں تقریبا اس میں دنیا میں موجود اکثر درود شریف جمع کرکے ایک جلد میں چھاپ دیے گئے ہیں[1]
دیگر تصنیفات
[ترمیم]- مجموعہ صلاۃ الرسول
- مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات
- دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار
- قرآنی درود
- درود اکمل