دیو دیوالی (وارانسی)
Appearance
دیو دیوالی | |
---|---|
منانے والے | ہندو |
قسم | وارانسی |
اہمیت | Tripura Purnima or worship of شیو |
تقریبات | بھگوان وارانسی کے گنگا گھاٹ پر نازل ہوتے ہیں اور دریائے گنگا کی آرتی اتارتے ہیں |
تاریخ | چاند کی چودھویں رات کارتک مہینا ہندو تقویم |
دیو دیوالی (Dev Deepawali) جسے گنگا تہوار بھی کہا جاتا ہے ایک ہندو تہوار ہے جو کارتک پورنما کو وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہندو تقویم کے مہینے کارتک (نومبر - دسمبر) میں چاند کی چودھویں رات کو دیوالی کے پندرہ دن بعد منایا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://www.varanasi.org.in/dev-diwali مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)