مندرجات کا رخ کریں

رملہ بنت زبیر بن عوام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رَمْلَة بنت الزبير بن العوام
معلومات شخصیت
شریک حیات خالد بن یزيد   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد زبیر ابن العوام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

رملہ بنت زبیر بن عوام اسدی القرشیہ ،وہ اہل حجاز کی تابعیہ ہیں،آپ نے چھوٹی عمر میں عثمان بن عبد اللہ بن الصحابی حکیم بن حزام الاسدی القرشی سے شادی کر لی تھیں۔عثمان بن عبد اللہ حضرتعلی بن ابی طالب کی خلافت کے دوران جنگ جمل میں شہید ہو گئے۔آپ کے عثمان بن عبد اللہ سے دو لڑکے پیدا ہوئے۔37 سال تک آپ نے دوبارہ نکاح نہیں کیا. 37 سال کے بعد اموی شہزادہ اور کیمیا دان خالد بن یزید بن معاویہ بن ابی سفیان کو اس سے محبت ہو گئی، اس کے بعدعبدالملک بن مروان نے ان سے شادی کی پیشکش کی تو آپ نے خالد بن یزید بن معاویہ سے نکاح کر لیا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب آپ کے بھائی عبد اللہ بن زبیر حجاج بن یوسف کے ہاتھوں شہید ہو چکے تھے۔ خالد بن یزید سے آپ کے دو بیٹے پیدا ہوئے۔[1]، [2][1][3]

حوالہ جات

[ترمیم]