مندرجات کا رخ کریں

روٹی (1942ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روٹی
فلم پوسٹر
ہدایت کارمحبوب خان
تحریرآر ایس چودھری
منظر نویسوجاہت مرزا
ستارےچندر موہن
شیخ مختار
ستارہ دیوی
اختری بائی فیض آبادی
اشرف خان
راویایس پییلولویلا
موسیقیانیل بسواس
سنیماگرافیفریدون ایرانی
ایڈیٹرشمس الدین قادری
پروڈکشن
کمپنی
ساگر نیشنل اسٹوڈیوز لمیٹڈ
تاریخ نمائش
1942
دورانیہ
128 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی
روٹی (1942)

روٹی 1942ء میں بالی وڈ کی ایک ہندی فلم تھی جس کے ہدایت کار محبوب خان تھے۔ یہ ایک فلم سرمایہ دار مخالف فلم تھی۔[1] یہ محبوب خان کی پروڈکشن ہاؤس قائم کرنے سے قبل آخری فلم تھی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 50 Magnificent Indians Of The 20Th Century۔ ISBN 9788179926987 
  2. Directory of World Cinema: INDIA۔ ISBN 9781841506227 

بیرونی روابط

[ترمیم]