مندرجات کا رخ کریں

روہیلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روہیلہ
Rohila Hiwra
کل آبادی
(2 ملین)
گنجان آبادی والے علاقے
 بھارت افغانستان پاکستان ریاستہائے متحدہ کینیڈا آسٹریلیا برما سرینام گیانا
زبانیں
کھڑی بولیاردوپشتوانگریزی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
پشتونمہاراشٹر کے پٹھاناتر پردیش کے پٹھانبِہار کے پٹھانپنجاب کے پٹھانراجستھان کے پٹھانگجراتی پٹھان

افغانوں کا ایک قبیلہ جو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے بجنور، مراد آباد، بدایوں، بریلی، شاہجہاں پور اور ریاست رام پور پر مشتمل علاقہ روہیل کھنڈ میں سترھویں صدی میں افغانستان سے آکر آباد ہوئے۔ اسی قبیلہ کے نام کے سبب اس علاقہ کا نام روہیل کھنڈ پڑا۔ جب نادر شاہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو یہ لوگ زیادہ تعداد میں برصغیر آنے لگے۔ شاہجہاں بادشاہ کے عہد میں داؤد زئی افغان اس علاقہ میں آباد ہوئے اور شاہجہاں پور نامی شہر بسایا۔

روہیلوں کا اہم ترین حاکم نواب علی محمد خان تھا جس کے جھنڈے تلے افغان جمع تھے۔ اس نے دربار کی سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مراد آباد، دھام پور اور شیر کوٹ کے علاقہ میں کافی جاگیر پر قابض ہو گیا۔ پاکستان میں روہیلہ کافی تعداد میں ہیں مورخ سعود روہیلہ کا تعلق اسی قوم سے ہے۔ ضلع سیالکوٹ میں ایک یونین کونسل و قصبہ روہیلہ کے نام سے آباد ہے

حوالہ جات

[ترمیم]