سانچہ:اردو کی عام غلطیاں
Appearance
عموماً کہا جاتا ہے: ہم وہاں سے بے نیل و مرام آئے لیکن درست جملہ یوں ہوگا: ہم وہاں سے بے نیل مرام آئے اس لیے کہ: نیل یعنی پانا، حاصل کرنا اور مرام یعنی مقصد، نیل مرام کا مطلب ہوتا ہے حصول مقصد۔ لہذا ان دونوں لفظوں کے درمیان و کا استعمال درست نہیں۔ |
استعمال
[ترمیم]یہ سانچہ صفحہ اول پر "آج کا لفظ" خانہ میں سانچہ جات {{آج کا لفظ}} دکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.
مزید دیکھیں
[ترمیم]اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:اردو کی عام غلطیاں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |