سعد عبد الله سالم الصباح
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: سعد العبد الله السالم الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 مئی 1930ء کویت شہر |
||||||
وفات | 13 مئی 2008ء (78 سال)[1] | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
والد | عبد الله سالم الصباح | ||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر داخلہ [2] | |||||||
برسر عہدہ 17 جنوری 1962 – 16 فروری 1978 |
|||||||
وزیر اعظم کویت [3] | |||||||
برسر عہدہ 8 فروری 1978 – 13 جولائی 2003 |
|||||||
کویت کے امیر (14 ) | |||||||
برسر عہدہ 15 جنوری 2006 – 24 جنوری 2006 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
سعد عبد الله سالم الصباح (ولادت: 1930ء - وفات: 13 مئی 2008ء) کویت کے امیر اور کویت فوج کے کمانڈر تھے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سعد عبد الله کی ولادت 1930ء میں ہوئی۔[4] وہ عبداللہ سلیم الصباح کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے جنھوں نے 1950ء سے 1965ء تک کویت پر حکمرانی کی۔[5]
وفات
[ترمیم]شیخ سعد عبد الله کی وفات 13 مئی 2008ء کو، 78 سال کی عمر میں، کویت شہر کے شاہ پیلس میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 13 مئی 2008 — Former emir dies in Kuwait City
- ↑ بنام: سعد العبد الله السالم الصباح — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
- ↑ بنام: Saad Al-Salim Al-Sabah — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
- ↑ Gerd Nonneman (17 May 2008)۔ "Sheikh Saad al-Abdullah al-Sabah"۔ The Guardian
- ↑ "Kuwait in mourning for ex-leader, election campaign halted"۔ Times of Oman۔ 25 May 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2013
- ↑ "Former emir dies in Kuwait City"; BBC News Online, 13 May 2008