سکاٹ او گریڈی
Appearance
سکاٹ او گریڈی | |
---|---|
سکاٹ او گریڈی (وسط) امریکی میرینز کی طرف سے بچائے جانے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں | |
پیدائشی نام | سکاٹ فرانسس او گریڈی (Scott Francis O'Grady) |
عرف | زولو ("Zulu") |
پیدائش | اکتوبر 1965 (عمر 59 سال) بروکلن، نیویارک شہر، نیویارک، ریاستہائے متحدہ |
وفاداری | ریاستہائے متحدہ |
سروس/ | ریاستہائے متحدہ فضائیہ |
سالہائے فعالیت | 1989–2001 |
درجہ | کیپٹن |
دیگر کام | شریک مصنف Return With Honor اور Basher Five-Two، متکلم |
سکاٹ فرانسس او گریڈی (Scott Francis O'Grady) امریکی فضائیہ کا ایک سابقہ لڑاکا پائلٹ ہے- 2 جون، 1995ء کو اس کا جہاز بوسنیا پر پرواز کرتے ہوئے ایک ایس اے-6 موبائل سیم (SAM) لانچر کا نشانہ بنا اور اسے اپنے ایف-16 طیارے سے ہنگامی طور پر دشمن کے علاقے میں پیراشوٹ کے ذریعے اترنا پڑا۔ ایک ہفتے تک سرب افواج سے بچتا رہا۔ آخر کار اسے امریکی مرینز نے بچا لیا۔ 2001ء میں فلم بیہاینڈ اینیمی لائنز بنائی گئی جو کم و بیش اس کو پیش آنے والے واقعات کی عکاس ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سکاٹ او گریڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Christopher Bellamy (July 7, 1995)۔ "All-American hero's errors bring Nato down to earth"۔ The Independent۔ London, UK۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 23, 2010
- "O'Grady calls rescuers who saved American pilot 'heroes'"۔ CNN۔ March 30, 1999۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 30, 2006
- Bjorn Claes۔ "One Amazing Kid - Capt. Scott O' Grady escapes from Bosnia-Herzegovina"۔ F-16.net۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2016