مندرجات کا رخ کریں

ششکٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ششکٹوادی گوجال گلگت بلتستان کا ایک اہم گاؤں ہے۔
وادی گوجال میں شمال کی جانب جاتے ہوئے ششکٹ کا پہلا گاؤں ہے۔ ششکٹ کا نیا نام نظیم آباد ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہنزہ کے میر (راجا) نظیم خان کی عہد میں اس گاؤں کی تعمیر کے لیے قریبی گلیشیائی ندی سے ایک نہر کھودی گئی تھی۔ آبادی کے لحاظ سے ششکٹ وادی گوجال کا دوسرا بڑا گاؤں ہے۔ ششکٹ تین محلوں پر مشتمل گاؤں ہے جن کے نام، "آئین آباد"، "ششکٹ بالا" اور "ششکٹ پائیں" ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]