شمال مغربی سامی زبانیں
Appearance
شمال مغربی سامی | |
---|---|
Northwest Semitic شامی Levantine | |
جغرافیائی تقسیم: | مشرق وسطی میں مرکوز |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی |
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | nort3165[1] |
شمال مغربی سامی زبانیں (Northwest Semitic languages) شام کی قدیم زبانوں پر مشتمل قدیم سامی زبانوں کے خاندان کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس کا ماخذ کانسی دور کی عمومی سامی سے ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Northwest Semitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری