مندرجات کا رخ کریں

ظل ہما (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ظل ہما (سیاستدان)
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
2013 – 31 May 2018
مدت منصب
2008 – 2013
معلومات شخصیت
پیدائش 7 نومبر 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھاریاں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ظل ہما ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو 2008 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

ظل ہما 7 نومبر 1977 کو کھاریاں ، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [1]

انھوں نے 1999 میں اسلام آباد میں الخیر یونیورسٹی کیمپس سے بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کی [1]

سیاسی کیریئر

[ترمیم]

ظل ہما 2008 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی-8 (راولپنڈی-8)کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ رکن منتخب ہوگئیں۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018 
  2. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018