عالمی یوم شیر
Appearance
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں شیروں کی حفاظت کا عالمی دن، ورلڈ ٹائیگر ڈے، بین الاقوامی یوم شیر یا عالمی یوم شیر 29 جولائی کو منایا جاتا ہے۔
پس منظر
[ترمیم]اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں شیروں کی حفاظت اور انھیں قدرتی ماحول کی فراہمی کے متعلق شعور و آگہی فراہم کرنا ہے۔ ا یک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں شیروں کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی ہو رہی ہے۔ ایشیا بھر میں شیروں کی تعداد ایک لاکھ کے لگ بھگ تھی جو کم ہو کر ساڑھے تین ہزار تک رہ گئی ہے۔ اب تک بنگال، سربین، سماٹرا، ملایہ اور انڈو چائنیز ٹائیگر ہی باقی ہیں، جبکہ چائنیز، کیسپین، جاوا اور بالی ٹائیگر ناپید ہو چکے ہیں۔