مندرجات کا رخ کریں

عرفان یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عرفان یوسف (پیدائش 1969 کراچی) ایک آسٹریلوی سماجی مبصر اور ایک "میرے سال نو،عمر اسلامو فاشسٹ کی حیثیت سے" کے مصنف بھی تھے۔ [1][2]

تعلیم اور خدمات

[ترمیم]

یوسف کراچی پاکستان میں پیدا ہوئے جبکہ سڈنی میں پرورش پائی۔   [حوالہ درکار] ان کے والد کا تعلق پاکستان سے تھا اور ان کی والدہ ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] وہ کچھ عرصے تک پاکستان اور امریکہ میں مقیم رہے، اور پھر آسٹریلیا واپس آنے کے بعد سڈنی کے سینٹ اینڈریو کیتھیڈرل اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Irfan Yusuf"۔ ABC۔ 2 June 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2009 
  2. Irfan Yusuf (2009),Once were radicals – My years as a teenage Islamo-fascist, Allen and Unwin, May 2009
  3. Mahir Ali (2 May 2009)۔ "Lessons of a wannabe teen hero"۔ The Australian۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2009 
  4. Jill Rowbotham, Religious affairs writer Portrait of a radical as a young man 13 December 2007 The Australian

بیرونی روابط

[ترمیم]