لانڈھی
Appearance
لانڈھی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | کراچی |
متناسقات | 24°51′N 67°12′E / 24.85°N 67.2°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1172217 |
درستی - ترمیم |
لانڈھی پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور صنعتی علاقہ ہے جو کراچی کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ میں لانڈھی ریلوے اسٹیشن اور لانڈھی جیل بھی واقع ہے۔ لانڈھی ایک بڑارہائشی علاقہ ہے اورلانڈھی کی سرحدیں کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالوںی اور بھینس کالونی سے ملتی ہے ہیں۔ لانڈھی میں بھی بہت بڑا صنعتی علاقہ ہے اور کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بھی لانڈھی میں واقع ہے۔ لانڈھی کی مشہورمارکیٹ بابرمارکیٹ ہے۔
2017 کی مردم شماری کے مطابق لانڈھی کی آبادی تقریباً پانچ لاکھ سینتالیس ہزارتھی۔
24°51′N 67°12′E / 24.850°N 67.200°E
- ↑ "صفحہ لانڈھی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2024ء