مندرجات کا رخ کریں

لندن انڈرگراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لندن انڈرگراؤنڈ
London Underground
London Underground logo, known as the roundel, is made of a red circle with a horizontal blue bar.
A deep level train stops to the right of a platform as some people (left) wait to board it.
A deep-level Central line train at Lancaster Gate bound for Ealing Broadway
A train is slowing to stop at a platform on the right. Although there is a roof, sunlight can be seen through gaps; another platform and track can be seen on left. People are standing or walking on both platforms.
A larger sub-surface Metropolitan line train at Farringdon bound for Aldgate
جائزہ
مقامیلندن عظمیٰ، بکنگھمشائر، ایسیکس، ہارٹفورڈشائر
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد11[1]
تعداد اسٹیشن270 served[1] (260 owned)
سالانہ مسافر1.305 بلین(2014/15)[2]
ویب سائٹLondon Underground
آپریشن
آغاز آپریشن10 جنوری 1863؛ 161 سال قبل (1863-01-10)
عاملLondon Underground Limited
تکنیکی
نظام کی لمبائی402 کلومیٹر (250 میل)[1]
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
برق کاری630 V DC ریلوے برق کاری نظام
اوسط رفتار33 کلومیٹر/گھنٹہ (21 میل فی گھنٹہ)[3]

لندن انڈرگراؤنڈ ایک برقی ریل گاڑیوں کا نظام ہے، جو لندن، برطانیہ میں واقع ہے۔ دنیا میں سب سے پرانا زیرِ زمین ریلوے ہے۔ 1863 کے سال میں چلنا شروع کیا، 'میٹروپالیٹن ریلوے' کا نام کے تحت۔ کھلنے کے بعد، بہت سارے دیگر شہروں میں اس نظام کی نقل کی گئی، مثلاً نیو یارک اور مادرید میں۔ حالاں کہ نام اس کا ہے 'انڈرگراؤنڈ'، جس کا مطلب ہے 'زیرِ زمین'، تقریباً ادھی لائن زمین کے اوپر ہی ہے۔ انگریزی بول چال میں 'ٹیُوب' کہا جاتا ہے، کیوں کہ چند لائنوں کے سرنگ زمین کے نیچے گزرنے والے ٹیوب کی طرح نظر آتے ہیں۔ لندن انڈرگراؤنڈ میں شامل ہیں 274 اسٹیشن اور 408 کیلومیٹر سے زائد پٹری۔ کئی لائنیں اور اسٹیشن کچھ وقت کے بعد بند ہو گئے، مثلاً آلڈوِچ۔ 2006 کے سال سے لے کر 2007 تک، ایک ارب سے زائد مسافرین نے لندن انڈرگراؤنڈ کو استعمال کیا۔

انڈرگراؤنڈ ٹرینوں کے نظام دیگر ممالک میں میٹرو یا سبوے (شمالی امریکا میں) بھی کہلاتے ہیں۔ برطانیہ میں 'سبوے' زیرِ زمین پیدل راستوں کو کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ
  2. Transport for London, Windsor House, 42–50 Victoria Street, London SW1H 0TL, enquire@tfl.gov.uk۔ "TFL Annual Report and Statement of Accounts 2014/15" (PDF) 
  3. Transport for London, Windsor House, 42–50 Victoria Street, London SW1H 0TL, enquire@tfl.gov.uk۔ "Facts & figures"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2016