مندرجات کا رخ کریں

لواس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لواس
Luas
رسمی لوگو
جائزہ
مقامیڈبلن
ٹرانزٹ قسمٹرام (یا ہلکی ریل)
لائنوں کی تعداد2 (ریڈ اور گرین)
تعداد اسٹیشن67
یومیہ مسافر80,000 مسافر[1]
سالانہ مسافر34.1 ملین مسافر[1] (2017)
آپریشن
آغاز آپریشنجون 30، 2004؛ 20 سال قبل (2004-06-30)
عاملTransdev
گاڑیوں کی تعداد26 Citadis 301 (3000 کلاس)
14 Citadis 401 (4000 کلاس)
26 Citadis 402 (5000 کلاس)
تکنیکی
نظام کی لمبائی42.1 کلومیٹر (26.2 میل)[1]
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ)
(اسٹینڈرڈ گیج)
برق کاری750 وولٹ راست رو اوور ہیڈ لائن

لواس ((آئرستانی: Luas)‏ معنی: رفتار) جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں ٹرام/ہلکی ریل کا نظام ہے۔ اس کی دو اہم لائنیں ہیں: گرین لائن، جس نے 30 جون 2004ء کو کام شروع کیا اور ریڈ لائن جس کا افتتاح 26 ستمبر 2004ء کو ہوا۔ اس وقت سے دونوں لائنیں کی مختلف شاخوں میں توسیع اور تقسیم کی گئی ہے۔ اس نظام میں اب سڑسٹھ اسٹیشن ہیں اور اس کی لمبائی 36.5 کلومیٹر (22.7 میل) ہے۔ [1][2] 2017ء میں اس پر 37.6 ملین مسافروں نے سفر کیا [3] جو 2016ء کے مقبلے میں 10 فیصد اضافہ تھا۔ [1][4]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "Frequently Asked Questions"۔ Luas۔ 03 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013 
  2. "Over 32 million passenger trips made on Luas in 2014 » Inside Ireland"۔ insideireland.ie۔ 9 April 2015۔ 09 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  3. "37.6 million passengers were carried in 2017"۔ 11 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  4. "Over 32 million passenger trips made on Luas in 2014 » Inside Ireland"۔ insideireland.ie۔ 9 April 2015۔ 09 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]