مندرجات کا رخ کریں

مصحف علی میر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصحف علی میر
معلومات شخصیت
پیدائش 5 مارچ 1947ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 فروری 2003ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوہاٹ ،  خیبر پختونخوا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مومن پورہ قبرستان ،  لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سربراہ پاک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 نومبر 2000  – 20 فروری 2003 
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
پاکستان ایئر فورس اکیڈمی
نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایئر چیف مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک فضائیہ ،  پاکستان مستقر برائے ہوا پیمائی بحری   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1971ء ،  کارگل جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ایر چیف مارشل مصحف علی میر (20 نومبر 2000ء تا 20 فروری 2003ء) پاکستان فضائیہ کے سولہویں سربراہ ایر چیف مارشل مصحف علی میر5 مارچ 1947ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 21 جنوری 1968ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیااور 1971ء اور 1999ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا۔ 20 نومبر 2000ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔ 20 فروری 2003ء کو ان کا طیارہ کوہاٹ ایرپورٹ کے نزدیک ایک حادثے کا شکار ہو گیا  جس میں ایر چیف مارشل مصحف علی میر اپنی اہلیہ اور دیگر سولہ افراد سمیت جاں بحق ہو گئے۔ انھیں حکومت پاکستان نے نشان امتیاز(ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز( ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات عطا کیے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]