نانجنگ میٹرو
لائن 1 ٹرین بمقام سانشان اسٹریٹ اسٹیشن | |||
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی | نانجنگ، جیانگسو | ||
ٹرانزٹ قسم | تیز رفتار ٹرانزٹ | ||
لائنوں کی تعداد | 10 | ||
تعداد اسٹیشن | 159 | ||
یومیہ مسافر | 3.106 ملین (مارچ 2018 اوسط)[1] 4.00854 ملین (مارچ 8, 2019 چوٹی)[2] | ||
سالانہ مسافر | 977.4 ملین (2017)[3] | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | 3 ستمبر 2005[4] | ||
گاڑیوں کی تعداد | 202 ٹرینیں | ||
تکنیکی | |||
نظام کی لمبائی | 377 کلومیٹر (234 میل) | ||
پٹری وسعت | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج | ||
برق کاری | 1.5 وولٹ راست رو بالائے سر لائنیں | ||
|
نانجنگ میٹرو Nanjing Metro | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 南京地铁 | ||||||
روایتی چینی | 南京地鐵 | ||||||
|
نانجنگ میٹرو (انگریزی: Nanjing Metro) (چینی: 南京地铁) عوامی جمہوریہ چین کے صوبے جیانگسو کے دار الحکومت شہر نانجنگ کے شہری اور مضافاتی اضلاع کے لیے ایک عاجلانہ نقل و حمل نظام ہے۔ نظام کی دس لائنیں اور 159 اسٹیشن ہیں۔ اس کے ٹریک کا کل لمبائی 393.628 کلومیٹر (244.589 میل) ہے۔ یہ نانجنگ میٹرو گروپ کمپنی کے زیر انتطام ہے۔ نظام کی کل لمبائی کے لحاظ سے یہ چین میں شنگھائی میٹرو، بیجنگ سب وے اور گوانگژو میٹرو کے بعد چوتھے نمبر پر ہے۔ 2017ء میں مجموعی طور پر میٹرو نظام سے 977.4 ملین افراد نے سالانہ سفر کیا۔ [3]
نانجنگ میٹرو نظام کے لیے تجاویز 1984ء میں شروع ہوئیں جبکہ 1994ء میں ریاستی منصوبہ بندی کمیشن نے اس کی منظوری دی۔ لائن 1 پر ابتدائی 16-اسٹیشنوں کی تعمیر 1999ء میں شروع ہوئی اور 2005ء میں اس کا افتتاح ہوا۔ اگلے چند سالوں میں مستقبل کی توسیع کی منصوبہ بندی کے تحت تین لائنیں کھولی جائیں گی جبکہ کئی تعمیراتی شروع کرنے کے لیے منظوری کی منتظر ہیں۔
موجودہ نظام
[ترمیم]لائن | ٹرمینلز | تاریخ افتتاح | لمبائی | اسٹیشن | |
---|---|---|---|---|---|
1 | مایگاوچیاو (چیشیا) |
چین علم ادویہ یونیورسٹی (جیانگنینگ) |
3 ستمبر 2005[4] | 37.9 کلومیٹر (23.5 میل)[5] | 27[5] |
2 | یؤفانگچیاو (جیانیے) |
جینگتیانلو (چیشیا) |
28 مئی 2010 | 38.0 کلومیٹر (23.6 میل)[6] | 26[6] |
3 | لینچانگ (پوکؤ) |
موژؤدونگلو (جیانگنینگ) |
1 اپریل 2015 | 44.9 کلومیٹر (27.9 میل)[7] | 29[7] |
4 | لونگجیانگ (گولوو) |
شیانلینہو (چیشیا) |
18 جنوری 2017 | 33.8 کلومیٹر (21.0 میل)[8] | 18[8] |
10 | اندیمین (یوہواتائی) |
یوشانلو (پوکؤ) |
1 جولائی 2014 | 21.6 کلومیٹر (13.4 میل)[9] | 14[9] |
S1 | نانجنگ جنوبی ریلوے اسٹیشن (یوہواتائی) |
کونگانگشینچینگجیانگنینگ (جیانگنینگ) |
1 جولائی 2014 | 36.3 کلومیٹر (22.6 میل)[10] | 9[10] |
S3 | نانجنگ جنوبی ریلوے اسٹیشن (یوہواتائی) |
گاوجیاچونگ (پوکؤ) |
6 دسمبر 2017 | 37.6 کلومیٹر (23.4 میل)[11] | 19[11] |
S7 | کونگانگشینچینگجیانگنینگ (جیانگنینگ) |
ووشیانگشان (لیشوئی) |
26 مئی 2018 | 28.8 کلومیٹر (17.9 میل)[12] | 9[12] |
S8 | تایشانشینکون (پوکؤ) |
جیننیوہو (لوہے) |
1 اگست 2014 | 45.2 کلومیٹر (28.1 میل)[13] | 17[13] |
S9 | شیانگیولونان (جیانگنینگ) |
گاوچون (گاوچون) |
30 دسمبر 2017 | 52.4 کلومیٹر (32.6 میل)[14] | 6[14] |
مجموعہ | 376.5 کلومیٹر (233.9 میل) | 159[a] |
لائن 1
[ترمیم]لائن 1 بنیادی طور پر شمال-جنوب سمت میں چلتی ہے۔ یہ لائن شمال میں مایگاوچیاو اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور جنوب میں چین علم ادویہ یونیورسٹی اسٹیشن (سی پی یو) تک جاتی ہے۔ لائن 1 کی تعمیر 2000ء میں شروع ہوئی اور 3 ستمبر، 2005ء کو اس کا افتتاح کیا گیا۔ افتتاح کے وقت اس کے 16 اسٹیشن اور لمبائی 21.72 کلومیٹر (13.50 میل) تھی۔ .[16] 1 جولائی، 2014ء میں آخری اضافے کے بعد لائن 1 کی کل لمبائی 38.9 کلومیٹر (24.2 میل) اور 27 اسٹیشن ہیں۔ [17]
لائن 2
[ترمیم]لائن 2 37.95 کلومیٹر (23.58 میل) طویل ہے اور اس پر 26 اسٹیشن ہیں۔ [6] یہ بنیادی طور پر مشرق-مغرب سمت میں چلتی ہو اور یؤفانگچیاو اسٹیشن سے شروع ہو کر جینگتیانلو اسٹیشن تک جاتی ہے۔ اس کا افتتاح 28 مئی 2010ء کو ہوا۔ [18][19]
لائن 3
[ترمیم]لائن 3 کی تعمیر کا آغاز جنوری 2010ء میں ہوا۔ یہ شمال-جنوب میں چلتی ہو اور اس کا افتتاح 1 اپریل، 2015ء کو ہوا۔ [20] اس کی کل لمبائی 44.9 کلومیٹر (27.9 میل) اور اس پر 29 اسٹیشن ہیں۔ [7]
لائن 4
[ترمیم]لائن 4 بنیاری طور پر مشرق-مغرب سمت میں چلتی ہے اور اس کی تعمیر کا آغاز اواخر 2012ء میں ہوا [21] اور 18 جنوری، 2017ء کو اس کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوا۔ [22] اس کی کل لمبائی 33.75 کلومیٹر (20.97 میل) ہے۔ [23] [24]
لائن 10
[ترمیم]لائن 10 ایک مغربی توسیع ہے جو اولمپک اسٹیڈیم تک جاتی ہے۔ اس کی تعمیر فروری 2012ء میں شروع ہوئی [25] اور 1 جولائی 2014ء کو اس کا افتتاح ہوا۔ [26] اس کی کل لمبائی تقریباً 21.6 کلومیٹر (13.4 میل) اور اس پر 14 اسٹیشن ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نانجنگ میٹرو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Nanjing Metro – official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ njmetro.com.cn (Error: unknown archive URL) (چینی میں)
- Nanjing at UrbanRail.net
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ dt0001۔ 2018年3月南京地铁日均客流310.6万人次,比上月增加86.3万人次۔ 地铁族۔ 02 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2018
- ↑ 南京地铁 (2019-03-09)۔ "【刷新纪录!妇女节南京地铁客流突破408万人次】"۔ 新浪微博 (بزبان چینی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019
- ^ ا ب "Archived copy" 城市地铁运输情况 2017年12月 [City Rail Transit Summary Dec 2017] (بزبان الصينية)۔ Nanjing Bureau of Statistics (南京市统计局)۔ 15 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018
- ^ ا ب 大事记۔ Nanjing Metro۔ 25 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2018۔
9月3日 南京地铁一号线一期工程开通试运营
- ^ ا ب 1号线 [Line 1] (بزبان چینی)۔ Nanjing Metro۔ اکتوبر 7, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 28, 2017
- ^ ا ب پ 2号线 [Line 2] (بزبان چینی)۔ Nanjing Metro۔ اکتوبر 7, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 16, 2016
- ^ ا ب پ 3号线 [Line 3] (بزبان چینی)۔ Nanjing Metro۔ اکتوبر 7, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 16, 2016
- ^ ا ب 地铁四号线两站点本月开建 一期工程力争年内全面开工 [Metro Line 4 Begins Construction This Month] (بزبان چینی)۔ Sina۔ اگست 14, 2012۔ جنوری 10, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 16, 2016
- ^ ا ب 10号线 [Line 10] (بزبان چینی)۔ Nanjing Metro۔ اکتوبر 7, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 16, 2016
- ^ ا ب S1号线 [Line S1] (بزبان چینی)۔ Nanjing Metro۔ اکتوبر 7, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 16, 2016
- ^ ا ب 宁和城际盾构隧道本月贯通 宁句城际目前已完成预可行性研究工作 [Ning-He Intercity Railway Tunnels Complete This Month, Ning-Ju Intercity Railway Completes Pre-Feasibility Study]۔ Xiandai Daily (بزبان چینی)۔ اگست 16, 2016۔ جنوری 10, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 18, 2016
- ^ ا ب 宁溧城际全线开工2018年通车 [Nanjing Metro Ning-Li Line Will Open in 2018]۔ Xinhua News (بزبان چینی)۔ اپریل 11, 2016۔ جنوری 10, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 18, 2016
- ^ ا ب S8号线 [Line S8] (بزبان چینی)۔ Nanjing Metro۔ جون 23, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 16, 2016
- ^ ا ب 宁高城际二期有望明年底通车全线设6座车站 [Ninggao Line's Six Stations مئی Open by the End of Next Year]۔ Renmin Daily (بزبان چینی)۔ ستمبر 10, 2016۔ جنوری 10, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 18, 2016
- ↑ Discrepancies between these figures are explained by interchange stations. If interchange stations are counted once for each line they serve, there would be 114 urban line stations, 60 S-line stations, and 174 total stations.
- ↑ "Nanjing metro inaugurated"۔ Railway Gazette International۔ 1 October 2005۔ 22 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2014
- ↑ 1号线 [Line 1] (بزبان الصينية)۔ 南京地铁集团有限公司 [Nanjing Metro Group Co., Ltd.]۔ 11 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2015
- ↑ "Nanjing Metro places €85·5m train order"۔ Railway Gazette International۔ 25 January 2008۔ 17 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2014
- ↑ 南京地铁二号线载人模拟运营]۔ Sina News (بزبان الصينية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2010
- ↑ "Nanjing metro Line 3 opens"۔ Railway Gazette International۔ 2 April 2015۔ 27 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2015
- ↑ 南京地铁4号线年底前开工۔ China Daily۔ 5 September 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2012
- ↑ "Archived copy" 南京地铁4号线主城“横贯线” 连创多个第一 [Metro Line 4, central city's "east-west line" achieves multiple firsts] (بزبان الصينية)۔ Nanjing Daily News۔ January 18, 2017۔ 26 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 18, 2017
- ↑ "First Trainset of Nanjing Metro Line 4 Unveils"۔ Nanjing China۔ 2 April 2015۔ 04 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2016
- ↑ 1453۔ 南京地铁4号线“阿紫”开通试运营--图片频道--人民网۔ pic.people.com.cn (بزبان چینی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2017
- ↑ 南京地铁三号线暨一号线西延过江线试验段开工 [Nanjing Metro Line Line 1-cum-west extension line test section over the river started]۔ www.ce.cn (www.chinaeconomy.cn) (بزبان الصينية)۔ 11 January 2010۔ 29 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2010
- ↑ 南京地铁10号线、机场线明晨6点通车 运营时刻早知道 [Nanjing Metro Line 10, the opening of the airport line tomorrow morning 6:00 to be operational at that time]۔ 扬子晚报网 [Yangzi Evening News Network] (بزبان الصينية)۔ 30 June 2014۔ 14 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2014