مندرجات کا رخ کریں

وٹنی ہیوسٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وٹنی الیزابتھ ہیوسٹن (9 اگست 1963 - فروری 11، 2012) ایک امریکی گلوکارہ اور اداکارہ تھی۔ "الصوت" جیسا ایک افتخاری عُنوان دی گئی، وہ اب تک کی سب سے پُرفروش موسیقائی ہنرمندوں میں سے ایک ہے، جس کے دنیا بھر میں 220 کروڑ سے زیادہ سِجلات فروخت ہوئے ہیں۔ 2023 میں، رولنگ سٹون نے اسے اب تک کی دوسری سب سے عظیم گلوکارہ قرار دیا۔ ہیوسٹن نے عامہ پسند موسیقی میں کئی گلوکاروں کو متاثر کیا ہے اور وہ اپنی زور آور اور پُر از جذبات آواز، صوتی ارتجال میں مہارت اور کنائسی گلوکاری طریق کاروں کے استعمال کے لیے شہرت یافتہ تھی۔

Whitney Houston
(انگریزی میں: Whitney Elizabeth Houston ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Houston performing at Welcome Home Heroes with Whitney Houston in 1991.

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Whitney Elizabeth Houston)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 اگست 1963(1963-08-09)
نیوآرک، نیو جرسی, U.S.
وفات فروری 11، 2012(2012-20-11) (عمر  48 سال)
بیورلی ہلز، کیلیفورنیا, U.S.
وجہ وفات غرق   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5 فٹ 8 انچ (173 سینٹی میٹر)
مذہب اصطباغی کلیسیا
شریک حیات Bobby Brown (شادی. 1992–2007)
اولاد Bobbi Kristina Houston Brown (b. 1993)
والدین John Russell Houston, Jr. (1920–2003)
Emily "Cissy" Houston (née Drinkard) (b. 1933)
والدہ سیسی ہیوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Singer, model, actress, producer
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1977–2012
اعزازات
List of awards and nominations
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.whitneyhouston.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیوسٹن نے بچپن سے کلیسے میں گانا شروع کیا اور مدرسۂ ثانوی میں ہوتے ہوئے ایک پس‌ زمینہ خوانندہ بن گئی۔ 1981 میں ایک نوعمر انموذج بننے کے بعد، وہ "سیونٹین" کے سرورق پر نظر آنے والی پہلی سیاہ فام زنان میں سے ایک تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Cinematografo.it name or company ID (new): https://www.cinematografo.it/cast/whitney-houston-a6zs07dz — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2023
  2. https://www.washingtonpost.com/blogs/celebritology/post/2012/03/22/gIQAXukIUS_blog.html
  3. عنوان : Notable Black American Women
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13924478j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9881699