ویکیپیڈیا:منتخب ایام/جون
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[1 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- 1857ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1953ء – کارنیل رونالڈ ویسٹ، امریکی فلسفی، مصنف اور پروفیسر
- 1987ء – اینجلو میتھیوز، سری لنکی کرکٹ کھلاڑی
- 1989ء – سٹیو سمتھ، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 891ء – الموفق باللہ، عباسی جنرل (پ۔ 842ء)
- 1982ء – فضل الہی چوہدری، پاکستانی قانون دان اور سیاست دان، پانچویں صدر پاکستان
- 1986ء – محمد رفیع خاور، پاکستانی فلمی مزاحیہ اداکار
- 1988ء – راج کپور، بھارتی اداکار و ہدایت کار (پ۔ 1924ء)
- 2015ء – ارون روس، امریکی حیاتیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[3 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[4 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1942ء - دوسری جنگ عظیم: امریکا نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
- 1997ء - کانگو کی دوسری جمہوریہ خانہ جنگی شروع ہوئی۔
- 2013ء - نواز شریف (تصویر میں) تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1664ء - مصطفیٰ ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1882ء - سیماب اکبرآبادی، اردو کے شاعر
- 1900ء - فقیر محمد فقیر، پنجابی زبان کے شاعر
- وفات
- 879ء - یعقوب لیث صفاری، صفاری سلطنت کے بانی
- 1772ء - مبارک خان دوم، ریاست بہاولپور کا نواب
- 2004ء - رونالڈ ریگن، امریکی سیاست دان، اداکار اور امریکا کا چالیسواں صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[6 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1692ء - پورٹ رائل، جمیکا، ایک تباہ کن زلزلے سے متاثر ہوا؛ صرف تین منٹ میں 1,600 افراد ہلاک اور 3,000 شدید زخمی ہوئے۔
- 1938ء - دوسری چین-جاپانی جنگ: چینی قوم پرست حکومت نے جاپانی افواج کو روکنے کے لیے دریائے پیلے میں سیلاب چھوڑا۔ جس میں پانچ لاکھ سے نو لاکھ شہری مارے گئے۔
- 1962ء - آرگنائزیشن آرمی سیکریٹ (او اے ایس) نے یونیورسٹی آف الجزائر کی لائبریری کی عمارت کو آگ لگا دی جس سے تقریباً 500,000 کتابیں تباہ ہو گئیں۔
- 2013ء - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1696ء - شاہ جہاں دوم، مغلیہ سلطنت کا گیارہوں شہنشاہ
- 1871ء - خواجہ سلیم اللہ، ڈھاکہ کے چوتھے نواب
- 1862ء - فلپ لینارڈ (تصویر میں)، جرمنی کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 862ء - منتصر باللہ، خلافت عباسیہ کا گیارھواں خلیفہ
- 1686ء - پیٹرو مینگولی، اطالوی ریاضی دان
- 1848ء - ویسارین بیلنسکی، روسی مصنف، نقاد، فلسفی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[8 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1967ء - چھ روزہ جنگ: اسرائیل نے شام سے گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا۔
- 2009ء - پشاور، پاکستان کے ایک ہوٹل میں دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور کم از کم 46 زخمی ہوئے۔
- 2010 - قندھار کے ارغنداب میں شادی کی تقریب میں خودکش بم دھماکے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 762ء - سیدہ نفیسہ، اہل بیت کی عالمہ
- 1952ء - یوسف رضا گیلانی، پاکستان کے سابق وزیر اعظم
- 1963ء - جونی ڈیپ، امریکی اداکار
- 1973ء - سارہ بنت طلال، سعودی شہزادی
- وفات
- 1990ء - اسد بھوپالی، بھارتی اردو شاعر
- 2022ء - عامر لیاقت حسین، ٹیلی ویژن میزبان، سیاست دان اور کالم نگار
- 2023ء - سراج العالم خان، بنگلہ دیشی سیاست دان، فلسفی اور مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[10 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 786ء - مکہ میں حسن الید کی بغاوت کو عباسیوں نے فخخ کی لڑائی میں کچل دیا۔
- 1892ء - آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا۔
- 1978ء - جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا آغاز کیا۔
- 1981ء - گلباف، ایران میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 2,000 افراد ہلاک ہوئے ۔
- ولادت
- 1811ء - ویسارین بیلنسکی، روسی مصنف، نقاد، فلسفی
- 1840ء - مصطفىٰ فہمی پاشا، ساتویں وزیراعظم مصر
- 1912ء - راشد بن سعید (تصویر میں)، وزیر اعظم متحدہ عرب امارات
- 1937ء - رابن وارن، آسٹریلوی ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1964ء - پلائک پھبونسونگکھرام، تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم
- 1982ء - سنتوش کمار، پاکستانی فلمی اداکار
- 2014ء - روبی ڈی، امریکی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1206ء – غوری جرنیل قطب الدین ایبک نے سلطنت دہلی کی بنیاد رکھی۔
- 1821ء - سنار کے بادشاہ بادی نے اپنا تخت اور سلطنت عثمانیہ سلطنت کے جنرل اسماعیل پاشا کے حوالے کر دی، اس سے سوڈانی سلطنت کا وجود ختم ہو گیا۔
- 1975ء - بھارت، الہ آباد شہر کے جج جگموہن لال سنہا نے فیصلہ سنایا کہ بھارت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے بھارت پارلیمنٹ میں اپنی نشست جیتنے کے لیے بدعنوان طریقوں کا استعمال کیا تھا اور ان پر کسی بھی عوامی عہدے پر فائز ہونے پر پابندی عائد کی جانی چاہیے۔ گاندھی نے پیغام بھیجا کہ اس نے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔
- ولادت
- 1897ء - سر اینتھنی ایڈن، برطانیہ کا وزیر اعظم
- 1924ء - جارج ایچ ڈبلیو بش، امریکا کا اکتالیسواں صدر
- 1957ء - جاوید میانداد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1641ء - ابوالحسن آصف خان، مغل سلطنت کے عظیم وزیر
- 1989ء - شہزادی نیلوفر، عثمانی شہزادی
- 2023ء - سلویو برلسکونی (تصویر میں)، اٹلی کے وزیر اعظم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1944ء - دوسری جنگ عظیم: جرمنی نے انگلستان پر پہلا وی1 فلائنگ بم حملہ کیا۔ گیارہ بموں میں سے صرف چار نے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
- 1977ء - گرین پارک، دہلی میں اپھار سنیما میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 103 دیگر شدید زخمی ہوئے۔
- 1982ء - فہد اپنے بھائی خالد کی موت کے بعد سعودی عرب کا بادشاہ بنا۔
- ولادت
- 1870ء - جیولس بورڈٹ، بیلجیئم کے ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1899ء - سردار عبدالرب نشتر، پنجاب کے گورنر
- 1946ء - شیر بہادر دیوبا، نیپال کے وزیر اعظم
- 1967ء - جینئین آنیز، بولیویا کی 66ویں صدر
- وفات
- 1290ء - شمس الدین، سلطان سلطنت دہلی
- 2003ء - معراج خالد، وزیر اعلیٰ پنجاب اور نگران وزیر اعظم پاکستان
- 2012ء - مہدی حسن، پاکستان کے عظیم گلوکار،شہنشاہِ غزل
- 2020ء - صبیحہ خانم، پاکستانی فلمی اداکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1926ء - برازیل نے جمعیت اقوام کو چھوڑ دیا۔
- 1972ء - جاپان ایئر لائنز کی پرواز 471 نئی دہلی، بھارت میں پالم بین الاقوامی ہوائی اڈے (اب اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ) کے قریب گر کر تباہ ہو گئی، جس میں سوار 87 افراد میں سے 82 اور زمین پر چار مزید افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2023ء - میسینیا، یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 82 افراد مر گئے اور 500 سے زیادہ لاپتہ ہوئے۔
- ولادت
- 1856ء – احمد رضا خان، برصغیر میں بیسویں صدی عیسوی کے مجدد اور مترجم قرآن
- 1946ء - ڈونلڈ ٹرمپ ریاستہائے متحدہ کے 45 ویں صدر
- 1868ء - کارل لینڈ سٹینر، ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1920ء - میکس ویبر، جرمن فلسفی اور ماہر معاشیات
- 2006ء - سریندر کور، بھارتی پنجابی گلوکارہ
- 2007ء - کرٹ والڈہائیم، آسٹریا کے صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[15 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1819ء - مغربی ہندوستان کے ضلع کچھ میں ایک بڑا زلزلہ آیا جس میں 1,543 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
- 1963ء - سوویت خلائی پروگرام: ووسٹوک 6 مشن: خلاباز ویلنتینا تریشیکووا خلا میں جانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
- 2010ء - بھوٹان تمباکو پر مکمل پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔
- 2012ء - چین نے کامیابی کے ساتھ اپنا شینزو 9 خلائی جہاز لانچ کیا، جس میں تین خلابازوں کو لے جایا گیا، جن میں پہلی خاتون چینی خلاباز لیو یانگ بھی شامل تھی۔
- ولادت
- 1929ء - صباح الاحمد الجابر، کویت کی ریاست کے پانچویں وزیراعظم
- 1952ء - جارج پاپاندریؤ، یونان کے وزیر اعظم
- 1956ء - راحیل شریف، افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ
- وفات
- 1901ء - شاہ جہاں بیگم، ریاست بھوپال کی دسویں حکمران
- 2012ء - نائف بن عبدالعزیز السعود سعودی عرب کے شہزادہ
- 2023ء- انادی چرن داس، ہندوستانی سیاست دان، پانچ بار لوک سبھا کے ارکان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1944ء - آئس لینڈ نے ڈنمارک سے آزادی کا اعلان کیا اور ایک جمہوریہ بن گیا۔
- 1967 - چین نے اپنے پہلے تھرمونیوکلیئر ہتھیار کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا۔
- 1985ء - خلائی شٹل ڈسکوری، سلطان بن سلمان آل سعود (تصویر میں) کو لے کر روانہ ہوئی، یہ خلاء میں پہلے عرب، پہلے مسلمان اور سب سے کم عمر خلا باز تھے۔
- ولادت
- 1631ء - گوہر آرا بیگم، مغل شہزادی
- 1930ء - برائن سٹیتھم، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- 1941ء - عشرت حسین، گورنر بینک دولت پاکستان
- وفات
- 656ء - حضرت عثمان بن عفان، خلافت راشدہ کے تیسرے خلیفہ
- 1631ء - ممتاز محل، مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی زوجہ اور ملکہ ہندوستان
- 2020ء - طارق عزیز، پاکستانی اداکار، ٹی وی میزبان اور شاعر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 656ء - علی بن ابی طالب خلافت راشدہ کے خلیفہ بن گئے۔
- 1983ء - مونا محمود نژاد کو بہائی عقیدے کی نو دیگر خواتین کے ساتھ اس کے مذہبی عقائد کی وجہ سے ایران کے شہر شیراز میں موت کی سزا سنائی گئی اور پھانسی دی گئی۔
- 2023ء - ٹائٹن آبدوز (تصویر میں)، ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی کوشش کے دوران گم ہو گیا، جس میں موجود تمام پانچ افراد بشمول کمپنی کے شریک بانی اور سی ای او، سٹاکٹن رش شمالی بحر اوقیانوس میں ہلاک ہو گئے۔
- ولادت
- 1949ء - سوار محمد حسین، پاک فوج کے سپاہی اور نشان حیدر یافتہ
- 1952ء - ادریس دیبی، چاڈ کے صدر
- 1977ء - کایا کلاس، ایسٹونیا کے 19ویں وزیر اعظم
- وفات
- 767ء - ابو حنیفہ، تابعی، مسلمان عالم دین اور مجتہد
- 1858ء - رانی لکشمی بائی، جھانسی ریاست کی رانی
- 2023ء - شہزادہ داؤد، پاکستانی برطانوی تاجر،
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1961ء - کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 2007ء - بغداد میں الخیلانی مسجد میں بم دھماکے میں 78 افراد ہلاک اور دیگر 218 زخمی ہوئے۔
- 2009ء - شمال مغرب پاکستان میں جنگ: پاکستانی مسلح افواج نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں طالبان اور دیگر اسلام پسند باغیوں کے خلاف آپریشن راہ نجات کا آغاز کیا۔
- ولادت
- 1953ء - فضل الرحمٰن (تصویر میں)، پاکستانی سیاست دان
- 1959ء - کرسچن وولف، جرمنی کے صدر
- 1985ء - کاجل اگروال، بھارتی اداکارہ
- وفات
- 1747ء - نادر شاہ، ایران کا بادشاہ
- 1920ء - فتح علی خان خوئیسکی، آذربائیجان جمہوری جمہوریہ کا پہلا وزیر اعظم
- 1976ء - قاضی محمد عیسی، پاکستان کے سرکردہ بانیوں میں سے ایک
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/20 جون/تصویر
- واقعات
- 1652ء - احمد پاشا الترخونجی سلطنت عثمانیہ کا عظیم وزیر مقرر کیا گیا۔
- 1990ء - ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 2003ء - سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی گئی۔
- ولادت
- 1566ء - سیگیسموند سوم، پولینڈ کا بادشاہ
- 1920ء - احمد حسن دانی، مؤرخ، ماہر لسانیات اور ماہر آثار قدیمہ
- 1967ء - نکول کڈمین، آسٹریلوی اداکارہ
- وفات
- 1399ء - سیف الدین برقوق، برجی خاندان کا پہلا سلطان
- 2018ء - مشتاق احمد يوسفی، مزاح نگار اور مصنف
- 1958ء - کرٹ الڈر، جرمن کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[21 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[22 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1956ء - جمال عبد الناصر (تصویر میں)، جمہوریہ مصر کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2007ء - کراچی شہر سمیت پاکستان میں طوفانی بارشوں سے 230 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2017ء - پاکستان میں پاراچنار، کوئٹہ اور کراچی میں دھماکے ہوئے جن میں 96 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1924ء - رانا سنگھے پریماداسا، سری لنکا کے تیسرے صدر
- 1937ء - مارٹی اہتیشری، فن لینڈ کے 10ویں صدر
- 1953ء - آرمین سرگسیان، آرمینیا کے سابق وزیراعظم اور صدر
- وفات
- 1980ء - سنجے گاندھی، بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا بیٹا
- 1980ء - وی وی گیری، بھارت کے چوتھے صدر
- 2019ء - عبدالستار، ماہر سیاسیات اور وزیر خارجہ پاکستان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1509ء - ہنری ہشتم اور کیتھرین آراگون کو انگلستان کے بادشاہ اور ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔
- 1793ء - فرانس میں پہلا ریپبلکن آئین اپنایا گیا۔
- 1916ء - میری پکفورڈ، ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے والی پہلی خاتون فلم اسٹار بنیں۔
- ولادت
- 1591ء - مصطفیٰ اول، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1962ء - کلاڈیا شین بوم، میکسیکو کی صدر
- 1938 - سلطان راہی، پاکستانی اداکار
- وفات
- 1564ء - رانی درگاوتی، گونڈوانا کی حکمران ملکہ
- 1798ء - وارث شاہ (تصویر میں)، 18ویں صدی کے پنجابی صوفی شاعر
- 2000ء - صادق حسین قریشی، پنجاب کے آٹھویں وزیر اعلیٰ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1741ء - ماریہ تھیریسیا کو ہنگری کی ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔
- 1788ء - ورجینیا، ریاستہائے متحدہ کے آئین کی توثیق کرنے والی دسویں ریاست بن گئی۔
- 1975ء - موزمبیق نے پرتگال سے آزادی حاصل کی۔
- 2022ء - بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش کے سب سے طویل پل پدما پل (تصویر میں) کا افتتاح کیا۔
- ولادت
- 1244ء - ابن الفوطی، عراقی فلسفی اور ماہر فلکیات
- 1908ء - سوچیتا کرپلانی، بھارت میں پہلی وزیراعلی
- 1974ء - کرشمہ کپور، بالی وڈ اداکارہ
- وفات
- 2009ء - مائیکل جیکسن - امریکی فنکار
- 2009ء - نیرا دیسائی، بھارتی ماہرِ عمرانیات
- 2022ء - شیخ محمود خلیل القاری، مسجد نبوی کے امام
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1483ء - رچرڈ سوم انگلستان کا بادشاہ بنا۔
- 2004ء - میر ظفر اللہ خان جمالی وزیر اعظم پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
- 2015ء - فرانس، تیونس، صومالیہ، کویت اور شام میں پانچ مختلف دہشت گرد حملے ہوئے جنہیں بین الاقوامی میڈیا نے بلڈی فرائیڈے کا نام دیا تھا۔ ان غیر منظم حملوں میں 750 سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1564ء - احمد سرہندی، دسویں صدی ہجری میں اسلامی اسکالر اور صوفی
- 1951ء - گیری گلمور، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1983ء - فہد مصطفی، پاکستانی ٹی وی اداکار
- وفات
- 1943ء - کارل لینڈ سٹینر، امریکی حیاتیاتی کیمیاءدان اور نوبل انعام یافتہ
- 1955ء - چراغ حسن حسرت، اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی
- 2021ء - میر ہزار خان کھوسو، نگران وزیر اعظم پاکستان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[27 جون]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1651 - پولینڈ اور یوکرین کے درمیان بیریسٹیکو کی جنگ شروع ہوئی۔
- 1360 - محمد ششم اپنے بہنوئی اسماعیل دوم کو قتل کرنے کے بعد امارت غرناطہ کا دسواں نصری بادشاہ بن گیا۔
- 1981 - تہران میں ایک طاقتور بم دھماکہ، اسلامی جمہوریہ پارٹی کے 73 عہدیدار ہلاک ہوئے۔
- ولادت
- 1936ء - احمد یاسین، فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی
- 1940ء - محمد یونس، بنگلہ دیشی ماہر معشیات نوبل انعام یافتہ
- 1970ء - مشتاق احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1389ء - مراد اول (تصویر میں)، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1836ء - جیمز میڈیسن، امریکا کے چوتھے صدر
- 1970ء - لیاقت علی عاصم، ماہر لسانیات ،شاعر اور ادیب
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1170ء - شام میں ایک بڑا زلزلہ آیا، جس نے حماہ اور شیزر جیسے قصبوں کو بری طرح نقصان پہنچایا۔
- 2002ء - جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان بحری جھڑپوں کے نتیجے میں چھ جنوبی کوریائی ملاح ہلاک اور شمالی کوریا کے جہاز کے ڈوب گئے۔
- 2007ء - ایپل انکارپوریشن نے اپنا پہلا موبائل فون، آئی فون جاری کیا۔
- ولادت
- 1926ء - جابر احمد الصباح (تصویر میں)، کویت کے امیر اور وزیراعظم
- 1945ء - چندریکا بندرانائیکے کماراٹونگا، سری لنکا کی پانچویں صدر
- 1990ء - ارچیتا ساہو، بھارتی فلمی اداکارہ
- وفات
- 1861ء - الزابتھ بیریٹ براؤننگ، انگریزی شاعرہ
- 2009ء - پرنم الٰہ آبادی، اردو زبان کے شاعر
- 2023ء- شکیل پاکستان ٹیلی ویژن کے ممتاز اداکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- 30 جون
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 جون نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم