کامران خان (قطری کرکٹر)
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | ملتان، پاکستان | 29 ستمبر 1988
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ٹی20 (کیپ 5) | 21 جنوری 2019 بمقابلہ سعودی عرب |
آخری ٹی20 | 15 دسمبر 2022 بمقابلہ سنگاپور |
ماخذ: Cricinfo، 15 دسمبر 2021ء |
کامران خان (پیدائش: 29 ستمبر 1988ء) ایک کرکٹر ہے جو قطر کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھیں جنوبی افریقہ میں 2017ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] اس نے 3 ستمبر 2017ء کو قطر کے افتتاحی میچ میں، جزائر کیمین کے خلاف کھیلا۔ [3]اس نے قطر کے لیے 21 جنوری 2019ء کو 2019ء اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی20 ٹورنامنٹ میں سعودی عرب کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4] ستمبر 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے 17 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں، قطر کے لیے، سنگاپور کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [6] اکتوبر 2021ء میں انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر میں گروپ اے کے میچوں کے لیے قطر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kamran Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017
- ↑ "Road to ICC Cricket World Cup 2023 starts in South Africa"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017
- ↑ "Group A, ICC World Cricket League Division Five at Benoni, Sep 3 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017
- ↑ "4th Match, ACC Western Region T20 at Al Amarat, Jan 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019
- ↑ "QATAR (ICC Challenge League A 2019)"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019
- ↑ "2nd Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2019
- ↑ "Qatar to host T20 World Cup qualifiers"۔ Gulf Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021