مندرجات کا رخ کریں

کنو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کنّو ترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ مالٹے کی ایک ذیلی قسم ہے جو پاکستان میں بکثرت کاشت کیا جاتا ہے۔سرگودھا کا شہر خصوصاً کنو کی پیدوار کے لیے مشہور ہے۔