مندرجات کا رخ کریں

گورڈن برائس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گورڈن برائس
شخصی معلومات
پیدائش 4 مئی 1924ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیڈفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 مارچ 2003ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیڈفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
وولور ہیمپٹن وانڈررز ایف سی (1947–1948)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کا مقام سینٹر بیک   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی ،  ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال ،  کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گورڈن ہیری جوزف برائس (پیدائش: 4 مئی 1924ء)|(انتقال:3 مارچ 2003ء) ایک انگریز فٹ بال اور اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] [2] اس نے لوٹن ٹاؤن ، وولور ہیمپٹن وانڈررز ، ریڈنگ ، فلہم اور ایر یونائیٹڈ کے لیے مختلف انداز میں فٹ بال کھیلا۔ [2] [3] فٹ بال آف سیزن کے دوران اس نے نارتھمپٹن شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ [2]برائس 4 مئی 1924ء کو بیڈفورڈ میں پیدا ہوئے اور بیڈفورڈ ماڈرن اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ [2] [4] اسکول میں اپنے آخری سال میں وہ پانچ کھیلوں کے کپتان تھے جن میں باکسنگ، فائیو، ایتھلیٹکس، کرکٹ اور رگبی شامل تھے [1] برائس نے دو شادیاں کیں۔

انتقال

[ترمیم]

وہ مارچ 3 مارچ 2003ء کو بیڈفورڈ، انگلینڈ میں 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ [2] [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ Post Weekend, Reading, England, October 27-29, 1989, p. 26
  2. ^ ا ب پ ت ٹ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2015 
  3. "Gordon Brice"۔ Fulhamweb 
  4. Claude Banks (7 November 2016)۔ After You Claude۔ Troubador Publishing Ltd۔ ISBN 9781785898488 – Google Books سے