ہرشالی ملہوترا
Appearance
ہرشالی ملہوترا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، بھارت |
3 جون 2008
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | چائلڈ آرٹسٹ |
دور فعالیت | 2015-موجودہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ہرشالی ملہوترا بھارتی فلموں اور ڈراموں کی ایک چائلڈ آرٹسٹ اداکارہ ہیں۔ 2015ء کی فلم بجرنگی بھائی جان میں اپنے کردار ‘‘مُنی’’ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان مرکزی کردار میں تھے۔ [1][2]
فلمیں
[ترمیم]سال | فلم | کردار | تبصرہ |
---|---|---|---|
2015 | بجرنگی بھائی جان | شاہدہ میر مُنّی | ۔ |
ڈراما سیریل
[ترمیم]دورانیہ | ڈراما سیریل | کردار | چینل |
---|---|---|---|
2013 | جودھا اکبر | ہُما امتیاز | زی ٹی وی |
2014 | قبول ہے | انجم خان | زی ٹی وی |
2014 | لوٹ آؤ ترشا | ثانیہ | لائف اوکے |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://businessofcinema.com/videos/all-you-need-to-know-about-the-little-girl-of-salman-khans-bajrangi-bhaijaan/209520
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015