ہچکی (فلم)
ہدایت کار | سدھارتھ پی ملہوترا |
---|---|
پروڈیوسر | منیش شرما ادتیہ چوپڑا |
تحریر | سدھارتھ پی ملہوترا انکُر چودھری |
منظر نویس | انکُر چودھری امبر ہداب گنیش پنڈت |
ماخوذ از | فرنٹ آف دی کلاس |
ستارے | رانی مکھرجی |
موسیقی | گانے جیسلین رائل فلم اسکور ہتیش سونک |
سنیماگرافی | اویناش ارُن |
ایڈیٹر | شویتا وینکٹ میتھیو |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 118 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹20 کروڑ[1] |
باکس آفس | ₹71.44 کروڑ[2] |
ہچکی (انگریزی: Hichki) ایک بھارتی بالی وڈ ڈراما فلم ہے۔ فلم کی ہدایت کاری سدھارتھ پی ملہوترا نے کی ہے اور فلم پروڈیوسر منیش شرما ہیں، جبکہ پروڈکشن کمپنی یش راج فلمز ہے۔[3]۔[4] فلم ہالی وڈ کی فلم فرنٹ آف دی کلاس سے اپنائی گئی ہے جو خود ایک ”Front of the Class: How Tourette Syndrome Made Me the Teacher I Never Had“ از براڈ کوہن نامی کتاب پر مبنی ہے۔ یش راج فلمز نے اجازت کے بعد فلم بندی کی۔[5] فلم کی مرکزی کردار رانی مکھرجی ہیں جنھوں نے ایک ٹیچر کا کردار ادا کیا ہے جس کو ٹوریٹ سینڈروم ہوتا ہے۔ ٹیچر کی کہانی ایک ایسی خاتون پر مبنی ہے جو خود میں موجود خامی کو اپنی طاقت بنا کر زندگی میں آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتی ہے۔ فلم کا ٹریلر 19 دسمبر 2017ء کو منظر عام پر آیا تھا۔[6] فلم 23 مارچ 2018ء کو ریلیز ہوئی۔[7][8]
ستارے
[ترمیم]- رانی مکھرجی بطور نینا ماتُھر
- ہرش مایر بطور آتیش
- سپریہ پلگاؤنکر
- کنال شنڈے
- شیوکمار سبھرامنیم
- نیرج کابی
- آصف بصرا
- ای وان روڈریگیوس بطور پرنسپل
- سپریو بوس بطور سینئر مرد ٹیچر
تیاری
[ترمیم]فلم بندی
[ترمیم]ہچکی، 2008ء کی فلم فرنٹ آف دی کلاس (کتاب پر مبنی فلم) سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔[5] یہ فلم دو مہینوں میں شوٹ کی گئی ہے۔ فلم کی عکس بندی 4 اپریل 2017ء کو شروع ہوئی[3][9] اور آخری مناظر 5 جون 2017ء کو شوٹ کیے گئے۔ فلم کی شوٹنگ کا آخری دن 12 نومبر 2017ء کو تھا۔
اشتہارات
[ترمیم]فلم کا باضابطہ ٹریلر 19 دسمبر 2017ء کو ریلیز کیا گیا۔[8][10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Taran Adarsh [@] (22 March 2018)۔ "#Hichki screen count... India: 953 Overseas: 343 Worldwide total: 1296 screens #Hichki economics... Cost of Production: ₹ 12 cr Prints & Advertising: ₹ 8 cr Total: ₹ 20 cr" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 – ٹویٹر سے
- ↑ "Box Office: Worldwide collections and day wise break up of Hichki"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018
- ^ ا ب "Rani Mukerji on her comeback film Hichki: Wanted a script that would challenge and excite me"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 27 فروری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2017
- ↑ "Rani Mukerji to make comeback with 'Hichki'"۔ دی ہندو۔ 27 فروری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2017
- ^ ا ب Deccan Chronicle (Dec 20, 2017)۔ "The makers of Rani Mukerji's Hichki rebuff the claim of plagiarism"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2017
- ↑ "Hichki trailer launch: Rani Mukerji comfortable romancing younger actors on screen, see pics" (بزبان امریکی انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017
- ↑ FirstPost: Thugs of Hindostan, Tiger Zinda Hai, Hichki release dates announced by YRF: Here's when they come to theatres
- ^ ا ب "Hitchki Is based on the book by Brad Cohen (Not a copy of English Movie Front Of The Class, Because front of the class also based on the book by brad cohen)"۔ Bollywood Galiyara۔ 14 Dec 2017۔ 15 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017
- ↑ Nayandeep Rakshit (4 اپریل 2017)۔ "Yay! Rani Mukerji kickstarts shoot for her comeback film 'Hichki'"۔ Daily News and Analysis۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2017
- ↑ "HWatch Hichki Trailer: Rani Mukerji is awesome"۔ Bollywood Galiyara۔ 19 Dec 2017۔ 22 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |